حلال فوڈ ایکسپورٹ میں پاکستان پیچھے کیوں ہے؟ ... (ویڈیو بلاگ)

محمد عمران چوہدری  منگل 17 مئ 2022
ہمارے دین میں حلال اور حرام اشیا میں تمیز کی خاص تاکید ہے۔ (فوٹو: فائل)

ہمارے دین میں حلال اور حرام اشیا میں تمیز کی خاص تاکید ہے۔ (فوٹو: فائل)

ہم جس معاشرے اور دین کے پروردہ ہیں وہاں حلال اور حرام اشیا میں تمیز کی خاص تاکید ہے۔ مسلم معاشروں میں زیادہ تر اشیا حلال ہی ملتی ہیں لیکن آج کے دور میں جب کہ ہر ملک مختلف اشیا کی درآمدات اور برآمدات میں مصروف ہے، وہاں اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کہ غیر مسلم ممالک میں بننے والی کون اشیا میں حرام اجزا شامل ہیں۔

مسلم معاشروں میں حلال اور حرام اشیا کو ممیز کرنے کے لیے کوڈز دیئے جاتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں آپ جو برگر کھا رہے ہیں اس میں کون سے اجزا شامل ہیں؟ یا وہ لپ اسٹک یا ٹوتھ پیسٹ جو آپ کے گھر میں استعمال کیا جاتا ہے کہیں اس میں حرام جانوروں کی چربی تو شامل نہیں؟

اور کیا آپ کو اس بات کا علم ہے کہ پاکستان کا حلال اشیا کی ایکسپورٹ میں کون سا نمبر ہے؟

ان تمام معلومات کو جاننے کے لیے دیکھئے ایکسپریس وی لاگ پر عمران چوہدری کا یہ وی لاگ۔

_______________________________

نوٹ: ایکسپریس وی لاگ کی ویڈیوز ہمارے فیس بک اور یوٹیوب پیج پر بھی شیئر کی جاتی ہیں۔

آپ قارئین سے گزارش ہے کہ ہمارے فیس بک پیج FB/Express.Video.Blogs اور یوٹیوب چینل ExpressVlog کو بھی سبسکرائب کیجئے۔

اگر آپ بھی ایکسپریس وی لاگ میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو یہ بلاگ لازمی پڑھیے: اب ویڈیو بلاگنگ کیجئے ایکسپریس بلاگز کے ساتھ

شرائط و ضوابط:

  • Vlog فنون لطیفہ سے متعلق کسی بھی موضوع پر بنایا جاسکتا ہے۔ ان موضوعات میں حالات حاضرہ، ملکی و بین الاقوامی سیاست، سیاحت، لائف اینڈ اسٹائل، سائنس و ٹیکنالوجی، طب، دلچسپ و عجیب، کھیل اور شوبز کا احاطہ کیا جاسکتا ہے۔
  • Vlog صرف اردو زبان میں قابل قبول ہوگا۔ زبان و بیان میں اخلاقیات و شائستگی کا خیال رکھا جائے۔
  • Vlog میں ذاتیات، خودنمائی اور ذاتی تشہیر سے گریز کیا جائے۔ کسی پروڈکٹ یا ادارے کی پروموشن قابل قبول نہ ہوگی۔
  • Vlog کی ویڈیو کوالٹی ہائی ریزولوشن اور تصویر و آواز واضح اور کلیئر ہونی چاہیے۔
  • ویڈیو میں کسی بھی قسم کا کاپی رائٹ میٹریل اور واٹر مارک استعمال نہ کیا جائے۔
  • ویڈیو کا دورانیہ کم سے کم پانچ منٹ ہونا چاہیے۔ پانچ منٹ سے کم اور دس منٹ سے طویل ویڈیو قابل قبول نہیں ہوگی۔
  • ویڈیو صرف لینڈ اسکیپ فریم میں بنائی جائے، پورٹریٹ فریم میں ویڈیو قابل قبول نہ ہوگی۔
  • ایکسپریس بلاگ کو بھیجی گئی تمام ویڈیوز کے جملہ حقوق ایکسپریس نیوز کے نام محفوظ ہوں گے، جن کا استعمال کسی بھی فورم پر کیا جاسکتا ہے۔

نوٹ: ایکسپریس نیوز اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

آپ اپنے وی لاگ اس ایڈریس [email protected] پر ای میل کرسکتے ہیں۔ واٹس ایپ پر رابطہ کےلیے 03003750491 استعمال کیجئے۔

محمد عمران چوہدری

محمد عمران چوہدری

بلاگر پنجاب کالج سے کامرس گریجویٹ ہونے کے علاوہ کمپیوٹر سائنس اور ای ایچ ایس سرٹیفکیٹ ہولڈر جبکہ سیفٹی آفیسر میں ڈپلوما ہولڈر ہیں اور ایک ملٹی اسکلڈ پروفیشنل ہیں؛ آپ کوچہ صحافت کے پرانے مکین بھی ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔