- کراچی میں گھر کے زیر زمین پانی کے ٹینک سے خاتون کی لاش ملی
- سندھ میں گیس کا ایک اور ذخیرہ دریافت
- لنکن ویمنز ٹیم نے ون ڈے کرکٹ میں تاریخ رقم کردی
- ٹیم ڈائریکٹر کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ حفیظ نے لب کشائی کردی
- بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال
- کمر درد کے اسباب اور احتیاطی تدابیر
- پھل، قدرت کا فرحت بخش تحفہ
- بابراعظم کی دوبارہ کپتانی؛ حفیظ کو ٹیم میں گروپنگ کا خدشہ ستانے لگا
- پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
- اپنے دفاع کیلیے جو ضروری ہوا کریں گے ، اسرائیل
- ہر 5 میں سے 1 فرد جگر کی چربی سے متعلقہ بیماری میں مبتلا ہے، تحقیق
- واٹس ایپ نے چیٹ فلٹر نامی نیا فیچر متعارف کرادیا
- خاتون کا 40 دن تک صرف اورنج جوس پر گزارا کرنے کا تجربہ
- ملیر میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون قتل، شہریوں کے تشدد سے ڈاکو بھی ہلاک
- افغانستان میں طوفانی بارش سے ہلاکتوں کی تعداد 70 ہوگئی
- فوج نے جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف الزامات پر انکوائری کمیٹی بنادی
- ٹی20 ورلڈکپ: کوہلی کو بھارتی اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ
- کراچی میں ڈاکو راج؛ جماعت اسلامی کا ایس ایس پی آفسز پر احتجاج کا اعلان
- کراچی؛ سابق ایس ایچ او اور ہیڈ محرر 3 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
- شمالی وزیرستان میں پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش کرنے والے7دہشت گرد ہلاک
آٹھ سالہ پولیس سروس کے بعد کتے کی ریٹائرمنٹ کی ویڈیو وائرل
تبلیسی: جارجیا میں جرائم پیشہ عناصر کی گرفتار کرلیے خدمات انجام دینے والا وفادار کتا 8 سال محکمہ پولیس سے ریٹائر ہوگیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کتے کی آٹھ سالہ سروس کے بعد ریٹائرمنٹ کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی۔
جارجیا کی پولیس فورس میں شامل کتا 14 مئی کو اپنی ملازمت سے ریٹائرڈ ہوا جس کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ہینڈلر نے کہا کہ ’کے9 کا شکریہ جس نے ہر مشن میں اپنے ہینڈلر کی حفاظت کی‘۔
ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی گی تھی جسے اب تک 8 اعشاریہ 2 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے جب کہ 1 لاکھ سے زائد صارفین نے ویڈیو پر پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔
ایک صارف نے ’کے 9 ریو‘ کی ریٹائرمنٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ریو کو ایک اچھا خاندان ملے گا جو اس کا ایسے ہی خیال رکھے گا جیسے ریو نے آٹھ سالہ سروس کے دوران عوام کا رکھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔