- نایاب جانوروں کی اسمگلنگ میں ملوث دو بھارتی خواتین گرفتار
- کراچی میں پولیو ورکر کو ہراساں کرنے پر سینئر مینجر گرفتار
- قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منگل کو طلب
- عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہوتے ہی وزیراعظم فوری پیٹرول سستا کردیں گے، مریم نواز
- ملک کو تمام مشکل حالات سے نکالنے کا واحد حل فوری انتخابات ہیں، عمران خان
- عمران خان نے ڈونلڈ لو اور امریکی حکومت سے معافی مانگ لی، خواجہ آصف کا دعویٰ
- ڈیڑھ برس سے ہیک سندھ پولیس کا ٹوئٹر اکاؤنٹ تاحال بحال نہ ہوسکا
- وزیراعظم کی مسلم لیگ ق کے صدر سے ملاقات
- جاوید میانداد کا اسکول و کالج کی سطح پر ٹیب بال کرکٹ کو فروغ دینے کا مطالبہ
- لنڈی کوتل میں مویشی کی خریداری پر جھگڑا، فائرنگ سے ایک جاں بحق
- بھارت سے آزادی کیلئے سکھوں کا اٹلی میں ریفرنڈم، خالصتان کا نیا نقشہ جاری
- پنجاب حکومت کا فرح شہزادی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا اعلان
- کراچی کی مویشی منڈی میں دو کوہان والے اونٹ خریداروں کی توجہ کا مرکز
- فرح شہزادی کا صوبائی وزرا کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرنے کا اعلان
- بیوی پرتشدد کے ملزم کی گرفتاری کیلیے آنے والی پولیس ٹیم پر فائرنگ؛ 3 اہلکار ہلاک
- ڈیلیوری بوائے کی گھوڑے پر کھانا پہنچانے کی ویڈیو وائرل
- روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے ذریعے17 ہزار حجاج کی امیگریشن
- پیٹرولیم نرخوں میں اضافے کے معاملے پر ہم بے بس ہیں، وزیر داخلہ
- ایکسپریس کے صحافی افتخار احمد سپرد خاک، وزیراعلیٰ کے پی کا قاتلوں کی گرفتاری کا حکم
- سائنس دانوں نے سمندر جانے والوں کو شارک سے خبردار کردیا
جیمز اینڈرسن اور اسٹورٹ براڈ کی انگلش اسکواڈ میں واپسی

(فوٹو: ٹوئٹر)
لندن: انگلیںڈ نے نیوزی لیںڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا، جیمز اینڈرسن اور اسٹورٹ براڈ کی انگلش اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برینڈن میک کولم کے انگلینڈ ٹیم کے ہیڈکوچ مقرر ہونے کے بعد انگلش ٹیم میں تجزبہ کار جیمز اینڈرسن اور اسٹورٹ براڈ کی واپسی ہوئی ہے جبکہ ہیری بروک اور متیھیو پوٹس کو ٹیسٹ کیپ ملنے کا امکان ہے۔
نیوزی لینڈ کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹسٹ سیریز میں بین اسٹوکس کپتانی کے فرائض سرانجام دیں گے جبکہ بالنگ میں جیمز اینڈرسن اور اسٹورٹ براڈ کی جوڑی ایکشن میں نظر آئے گی، دونوں بالرز کی جوڑی نے انگلینڈ کے لیے 1 ہزار 177 وکٹیں حاصل کررکھی ہیں۔
دوسری جانب انگلش ٹیم کو تین پلئیرز کی انجریز کا سامنا ہے جس میں ثاقب محمود، کرس ووکس اور مارک ووڈ شامل ہیں۔
مزید پڑھیں: برینڈن میک کولم انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈکوچ منتخب
نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے مابین سیریز آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئین شپ کا حصہ ہوگی۔
انگلینڈ کا اسکواڈ:
کپتان بین اسٹوکس، جیمز اینڈرسن، اسٹورٹ براڈ، جونی بیرسٹو، جو روٹ، ہیری بروک، زیک کرولی، بین فوکس، جیک لیچ، ایلکس لیز، کریگ اوورٹن، میتھیو پوٹس اور اولی پوپ شامل ہیں۔
یاد رہے کہ رواں سال فروری میں ایشز سیریز میں انگلینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد کرس سلورووڈ نے اس عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے بعد پال کالنگ ووڈ کو نگراں کوچ کے طور مقرر کیا گیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔