- چینی صدر آئندہ ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے
- یورپی یونین روسی شہریوں پر سفری پابندیاں عائد کرے، یوکرینی صدر
- سلمان رشدی کے ساتھ جو ہوا، اس کی گستاخی کا نتیجہ ہے، وزیراعلی پنجاب
- بلچستان میں بارشوں نے مزید تباہی مچادی، 10 جاں بحق اور11 لاپتہ
- کراچی سمیت ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
- بھارتی اپوزیشن لیڈر سونیا گاندھی ایک بار پھر کورونا میں مبتلا
- طالبان کی قید میں اسلام قبول کرنے والے آسٹریلوی پروفیسر افغانستان پہنچ گئے
- صدر مملکت کا جشن آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان
- عمران خان نے پشاور اور کراچی سے ضمنی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے
- 14 اگست پر پی آئی اے کے کرایوں میں رعایت کا اعلان
- ملعون سلمان رشدی کے بولنے کی صلاحیت متاثر، ایک آنکھ ضائع ہونے کا امکان
- فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کا عمران خان کو خط، اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب
- قومی ون ڈے اسکواڈ کے نیدرلینڈز میں ڈیرے
- حقوق کی جنگ میں قومی فرائض کرکٹرز پر غالب آگئے
- میران شاہ، جرگے اور پارلیمانی کمیٹی مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم
- ایف بی آر 50 ارب روپے اضافی محصولات کا ہدف حاصل نہ کرسکا
- 5 ارب روپے کے ٹیکس فراڈ کے ماسٹر مائنڈ کا سراغ لگا لیا گیا
- مالی سال 2022 کی پہلی ششماہی؛ اشیا سازی میں اضافہ، برآمدات میں تیزی کا رجحان رہا، اسٹیٹ بینک
- جماعت اسلامی کی مہنگی بجلی کے خلاف تحریک شروع
- آنسوؤں سے کینسر کی تشخیص کرنے والے اسمارٹ لینس
پنجاب میں بھی مویشیوں میں لمپی اسکن بیماری پھیلنے لگی

گوشت،دودھ استعمال کرنیکی صورت میں انسانوں میں منتقلی کا امکان نہیں، ڈی جی لائیواسٹاک (فوٹو: ٹوئٹر)
لاہور: سندھ کی طرح پنجاب میں بھی مویشیوں میں لمپی اسکن کی بیماری پھیل رہی ہیں جب کہ اب تک 1800 مویشیوں میں لمپی اسکن کی تصدیق کی جاچکی ہے۔
ذرائع کے مطابق پنجاب میں بھی لمپی اسکن کی وبا مویشیوں میں پنجے گاڑرہی ہے جس سے سیکڑوں جانورہلاک ہوچکے ہیں۔لاہور اوراس کے نواحی علاقوں شاہ پور کانجراں، رکھ چند رائے، واہگہ، بیدیاں روڈ سمیت مختلف علاقوں میں جانور متاثر ہورہے ہیں۔
ویٹرنری ماہرین کے مطابق اس بیماری میں مبتلا ہونے والی گائے کے جسم کا درجہ حرارت بڑھ جاتا ہے اور وہ کھانا پینا چھوڑ دیتی ہے جس کے باعث وہ کمزورہوجاتی اور دودھ دینا چھوڑ دیتی ہے۔گائے کی جلد پر دانے نمودار ہوجاتے ہیں۔ گائے کے گوشت میں بھی دانے کے نشان ہوتے ہیں اور وہ گوشت استعمال نہیں ہوتا۔
پنجاب لائیواسٹاک کے شعبہ ریسرچ کے ڈائریکٹرجنرل ڈاکٹرعبدالرحمن جنھیں لمپی اسکن کے حوالے سے فوکل پرسن بھی مقررکیا گیا ہے، نے ایکسپریس سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انسانوں میں لمپی اسکن بیماری کے منتقل ہونے کے کوئی امکانات نہیں ہیں، یہ گوشت اور دودھ استعمال کرنے کی صورت میں بھی منتقل نہیں ہوسکتی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔