- بنی گالہ پر چھاپہ مارا گیا تو جاتی امرا اور لیگی قیادت کے گھر بھی دور نہیں، فواد چوہدری
- پانی میں پلاسٹک کےذرات روکنے والا دنیا کا پہلا فلٹر تیار
- سخت ذہنی سرگرمیاں ہمیں کیوں تھکا دیتی ہیں؟
- سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی
- چینی صدر آئندہ ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے
- یورپی یونین روسی شہریوں پر سفری پابندیاں عائد کرے، یوکرینی صدر
- سلمان رشدی کے ساتھ جو ہوا، اس کی گستاخی کا نتیجہ ہے، وزیراعلی پنجاب
- بلوچستان میں بارشوں نے مزید تباہی مچادی، 10 جاں بحق اور11 لاپتہ
- کراچی سمیت ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
- بھارتی اپوزیشن لیڈر سونیا گاندھی ایک بار پھر کورونا میں مبتلا
- طالبان کی قید میں اسلام قبول کرنے والے آسٹریلوی پروفیسر افغانستان پہنچ گئے
- صدر مملکت کا جشن آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان
- عمران خان نے پشاور اور کراچی سے ضمنی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے
- 14 اگست پر پی آئی اے کے کرایوں میں رعایت کا اعلان
- ملعون سلمان رشدی کے بولنے کی صلاحیت متاثر، ایک آنکھ ضائع ہونے کا امکان
- فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کا عمران خان کو خط، اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب
- قومی ون ڈے اسکواڈ کے نیدرلینڈز میں ڈیرے
- حقوق کی جنگ میں قومی فرائض کرکٹرز پر غالب آگئے
- میران شاہ، جرگے اور پارلیمانی کمیٹی مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم
- ایف بی آر 50 ارب روپے اضافی محصولات کا ہدف حاصل نہ کرسکا
طالبان نے ٹی وی میزبانوں کوچہرہ ڈھانپنے کا حکم دے دیا

تمام افغان چینلز کو طالبان کی جانب سے ہدایت نامہ جاری کردیا گیا:فوٹو:فائل
کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے ٹی وی میزبانوں پرنشریات کے دوران چہرہ ڈھانپنے کی پابندی عائد کردی۔
افغان میڈیا کے مطابق طالبان حکومت کی جانب سے تمام چینلز کوجاری ہدایت نامے میں ٹی وی پروگرامز کے دوران میزبانوں کو چہرہ ڈھانپنے کا حکم دیا گیا ہے۔افغان وزارت اطلاعات وثقافت اوروزارت امربالمعروف ونہی عن المنکر کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ یہ حکومت کی جانب سے جاری کیا گیا حتمی فیصلہ ہے اوراس پرمزید بات چیت نہیں کی جائے گی۔
طالبان کی حکومت اس سے قبل خواتین کے پارکوں میں جانے اورریسٹورنٹس میں کھانا کھانے پربھی پابندی عائد کرچکی ہے۔ عوامی مقامات پرخواتین کومکمل پردہ کرکے کے آنے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔