- شیریں مزاری کی گرفتاری پر اسلام آباد پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم
- سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کیلئے صاحب کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا
- کراچی میں خالو کی فائرنگ سے 3 سالہ بھانجی جاں بحق، سالی زخمی
- ورلڈکپ؛ چاچا بشیر کو سیکیورٹی اہلکاروں نے ’’پاکستانی پرچم‘‘ لہرانے سے روک دیا
- کراچی میں شہری کی فائرنگ سے 2 ڈاکو ہلاک، ایک شدید زخمی
- کراچی میں کمپنی ملازمین کی بس لوٹنے والے 3 ملزمان گرفتار
- ریچھ کا پکنک مناتے خاندان کے دستر خوان پر دھاوا، مفت کی دعوت اُڑا لی
- پنجاب؛ مون سون کا آخری سپیل خطرناک آندھی اور طوفان سے شروع ہونے کا امکان
- جعلی اکاؤنٹس و توشہ خانہ کیس؛ آصف زرداری احتساب عدالت طلب
- انسداد دہشتگردی عدالت؛ سانحہ 9 مئی کا چالان جمع، عمران خان قصوروار قرار
- لاہور ہائیکورٹ نے 24 سیشن ججز کو او ایس ڈی بنادیا، نوٹیفکیشن جاری
- بابراعظم، رضوان اور شاہین نے حیدرآباد میں استقبال پر کیا کہا؟
- کراچی میں شدید گرمی، پارہ 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- رواں مالی سال ترقیاتی بجٹ میں 200ارب روپے کمی کا امکان
- پاکستان کو جولائی، اگست میں 5ارب31کروڑ ڈالر قرض اور فنڈز ملے
- گیس چوری، مزید 188کنکشن منقطع، 80 لاکھ روپے جرمانہ عائد
- پشاور؛ احتساب عدالتوں میں بحال کیے گئے ریفرنسز کی سماعت شروع
- کریک ڈاؤن، کھاد کے بیگ کی قیمت 600 روپے تک کم ہوگئی
- حاملہ خواتین کے لیے ورزش کے فوائد
- پلاسٹک سے سنگین بیماریاں لاحق ہونے کا خطرہ
پریانکا پر تشدد یا شوٹنگ کے دوران زخمی، اداکارہ نے تصویر شیئر کردی

اداکارہ زخمی نہیں ہوئیں بلکہ یہ حلیہ شوٹنگ کیلئے بنایا گیا تھا (فوٹو، فائل)
ممبئی: بالی وہالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کے زخمی چہرے کی تصویر کی اصل حقیقت سامنے آگئی ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر پریانکا چوپڑا کی ایک تصویر وائرل ہوئی جس میں ان کا چہرہ خون آلود دیکھا گیا لیکن مداحوں کے لیے گھبرانے کی کوئی بات نہیں کیوں کہ اداکارہ پر تشدد ہوا اور نہ ہی وہ شوٹنگ کے دوران زخمی ہوئی ہیں بلکہ یہ شوٹنگ سین کی تصویر ہے جس میں پریانکا کے چہرے کو آرٹیفیشل انداز میں زخمی بنایا گیا۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ اداکارہ ان دنوں امریکی سیریز ’کیٹاڈل‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور انہوں نے سیٹ سے ہی اپنے ’زخمی‘ چہرے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔
پریانکا کے مداحوں کو تصویر دیکھ کر یوں لگا کہ وہ کسی حادثے کا شکار ہوئی ہیں تاہم بعد میں انہیں راحت ملی کہ یہ محض شوٹنگ سین تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔