- پنجاب کے 43 لاکھ گھرانوں کو گرمیوں اور 87 لاکھ کو سردیوں میں مفت بجلی دی جائے گی، وزیراطلاعات
- پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کا مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان
- سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے اضافہ
- پنجاب ضمنی انتخابات میں یہ امپائر کو ملا لیں تو بھی نہیں جیت سکتے، عمران خان
- خوشخبری؛ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
- سینیٹ انتخاب؛ سندھ سے ٹینکوکریٹ کی نشست پر پیپلزپارٹی کی امیدوار کامیاب
- عامر لیاقت کی ویڈیوز کا معاملہ، ایف آئی اے کی دانیہ شاہ کیخلاف درخواست مسترد کرنے کی استدعا
- عید کی چھٹیاں؛ ریلوے کرایوں میں30 فیصد رعایت کا اعلان
- آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابر اعظم کی چوتھی پوزیشن برقرار
- اسٹیٹ بینک نے آئی ایف آر ایس9 کے نفاذ کیلئے حتمی ہدایت جاری کردیں
- ایسی دستاویز نہیں ملی جس سے حلیم عادل شیخ کی گرفتاری قانونی ثابت ہو، عدالت
- گوجرانوالہ میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے دو بھائی جاں بحق
- بلیک میلنگ اور فحش ویڈیوز شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
- پُراسرار ہیکر کا ایک ارب افراد کا ڈیٹا چُرانے کا دعویٰ
- دھوکا دہی کی ویب سائٹ سے بچنے کے لیےڈجیٹل آلہ
- وزیراعظم کا گوادر بریک واٹر منصوبے میں تاخیر کی انکوائری کا حکم
- کے الیکٹرک کی غفلت، کرنٹ لگنے سے 4 سالہ بچی جاں بحق
- کیا شاہد آفریدی کشمیر پریمئیر لیگ کھیلتے نظر آئیں گے؟
- الیکشن ایکٹ ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست اعتراضات کے بعد واپس
- سعودی حکومت نے عازمین حج کیلیے آمد کے اوقات میں توسیع کر دی
پاکستان کیخلاف سیریز اور کامن ویلتھ گیمز کیلئے آسٹریلوی ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان

آسٹریلیا کےخلاف پاکستانی ٹیم کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے(فائل فوٹو)
آسٹریلیا: پاکستان کے خلاف تین ملکی سیریز اور کامن ویلتھ گیمز کے لیے آسٹریلیا کی ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نےپاکستان کے خلاف تین ملکی سیریز اور کامن ویلتھ گیمز کے لیے آسٹریلیا کی ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔
آسٹریلوی ٹیم میں میگ لیننگ کوکپتان برقرار رکھاگیاہے، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تین ملکی سیریز آئرلینڈ میں کھیلی جائیں گی جبکہ پاکستان اور ٓآسٹریلیا کی ویمن ٹیموں کے درمیان پہلا میچ 16 جولائی کو کھیلاجائے گا۔
رپورٹ کے مطابق کامن ویلیتھ گیمز میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں تین اگست کو مدمقابل ہوں گی۔
واضح رہے کہ آسٹریلیا کےخلاف پاکستانی ٹیم کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔