- کراچی میں مرکزی مویشی منڈی کب اور کہاں سجے گی؟
- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
لیڈی کانسٹیبل اقراء قتل کیس میں نیا موڑ، ایس پی سمیت چاروں ملزمان غائب
اسلام آباد: لیڈی کانسٹیبل اقراء قتل کیس میں نیا موڑ آگیا اور ایس پی سمیت چاروں ملزمان غائب ہوگئے۔
اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ ایس پی عارف شاہ سمیت چاروں ملزمان کے وکلا نے اپنے موکلوں کے غائب ہونے کی درخواست دیدی۔
ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان نے ایس پی عارف شاہ سمیت چار ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ موخر کر دیا۔ وکیل نے بتایا کہ صبح تک ملزمان فون پر رابطے میں تھے اچانک انکے نمبرز بند ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں: کانسٹیبل اقراء قتل کیس؛ ایس پی ٹریفک کو عہدے سے ہٹادیا گیا
جج نے وکیل کو ہدایت کی کہ ضمانت کی سادہ درخواست واپس لے جائیں اور چاروں ملزمان کی الگ الگ درخواستیں دیکر بیان حلفی ساتھ لگائیں۔
عدالت نے ملزمان کی درخواست ضمانتوں پر سماعت پیر تک ملتوی کر دی۔
واضح رہے کہ اسلام آباد میں وفاقی پولیس کی جواں سال لیڈی کانسٹیبل اقراء نذیر کی پراسرار اور مشکوک حالات میں موت ہوئی ہے۔ ایس پی ٹریفک عارف شاہ سمیت ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔