- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
امریکی ڈاکٹر پاکستانی درزی سے شادی کیلئے گوجرانوالہ پہنچ گئی
گوجرانوالہ: امریکی ڈاکٹر میگ نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر اسلام قبول کیا اور پاکستان کے ایک درزی سے شادی کرلی۔
ایکسپریس نیو زکے مطابق سوشل میڈیا پر ہونے والی ایک اور دوستی رشتے میں بدل گئی، امریکی ڈاکٹر پاکستانی درزی سے شادی کے لئے گوجرانوالہ پہنچ گئی۔ ڈاکٹر میگ نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر حافظ محمد اشرف رضا قادری کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا، اور اسلام قبول کرنے کے بعد ڈاکٹر میگ کا اسلامی نام ہانیہ رکھا گیا۔
میگ نامی خاتون امریکا کے شہر شکاگو کے سرکاری اسپتال میں بطور گائناکولوجسٹ ملازمت کرتی ہے، جب کہ پاکستان کے صوبہ پنجاب سے مشہور پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے محبوب علی درزی کا کام کرتے ہیں، دونوں کا انٹرنیٹ پر رابطہ ہوا جو آہستہ آہستہ پیار، محبت کے بعد شادی کے بندھن میں تبدیل ہوگیا۔
نومسلم ہانیہ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ پاکستانی پیار کرنے والے اور زندہ دل لوگ ہیں، اپنے سسرالی رشتہ داروں سے مل کر بہت خوش ہوئی، سب بہت ہی پیارے لوگ ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔