- اس سال ہم بھی حج کی نگرانی کرینگے شکایت ملی تو حکام کو نہیں چھوڑیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- بشریٰ بی بی کو کھانے میں ٹائلٹ کلینر ملا کر دیا گیا، عمران خان
- عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں منظور، طبی معائنہ کروانے کا حکم
- حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا، تمام ڈرونز مار گرائے؛ ایران
- 25 برس مکمل، علیم ڈار دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
- قومی اسمبلی: جمشید دستی اور اقبال خان کے ایوان میں داخلے پر پابندی
- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر حملہ، خودکش بمبار کی شناخت
- مولانا فضل الرحمٰن کو احتجاج کرنا ہے تو کے پی میں کریں ، بلاول بھٹو زرداری
- کراٹے کمبیٹ 45؛ شاہ زیب رند نے ’’بھارتی کپتان‘‘ کو تھپڑ دے مارا
- بلوچستان کابینہ کے 14 وزراء نے حلف اٹھا لیا
- کینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاک
- قومی و صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں کیلیے ضمنی انتخابات21 اپریل کو ہوں گے
- انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے، وزیر مملکت
- پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد
- پشاور میں صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے کا معاملہ؛ 15 ڈاکٹرز معطل
- پہلا ٹی20؛ عماد کو پلئینگ الیون میں کیوں شامل نہیں کیا؟ سابق کرکٹرز کی تنقید
- 9 مئی کیسز؛ فواد چوہدری کی 14 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
- بیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والا اشتہاری ملزم بہن اور بہنوئی سمیت گرفتار
- پی ٹی آئی حکومت نے دہشتگردوں کو واپس ملک میں آباد کیا، وفاقی وزیر قانون
- وزیر داخلہ کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا
لاہور: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا۔
سلیکشن کمیٹی نے کنڈیشنگ کیمپ جوائن کرنے والے کپتان بابر اعظم، ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کے ساتھ مشاورت کے بعد فہرست کو حتمی شکل دیدی ہے، بعض سینئر کھلاڑیوں کو آرام دیکر نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیئے جانے کا امکان ہے۔
محمد نواز کی قومی اسکواڈ میں واپسی جبکہ محمد رضوان کو آرام دیکر نوجوان کیپر محمد حارث کے نام پر بھی غور کیا جا رہا ہے جبکہ اسی طرح شاہین شاہ آفریدی اور حسن علی کو بھی تین میچوں کی سیریز میں آرام دیئے جانے کی توقع کی جارہی ہے۔
مزید پڑھیں: ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان 23 مئی کو ہوگا
سلیکشن کمیٹی کے سربراہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کی منظوری کے بعد فائنل ٹیم کا اعلان کریں گے۔
واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان ایک روزہ میچوں کی سیریز 8، 10 اور 12 جون کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔