- افریقا کے حوالے سے پاکستان کے پہلے تھنک ٹینک کا افتتاح
- گوگل نے اسرائیل کو ٹیکنالوجی دینے کیخلاف احتجاج کرنے والے 28 ملازمین کو نکال دیا
- آپریشن رجیم میں سعودی عرب کا کوئی کردار نہیں، عمران خان
- ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
- سعودی سرمایہ کاری میں کوئی لاپرواہی قبول نہیں، وزیراعظم
- ایران کے صدر کا دورہ پاکستان پہلے سے طے شدہ تھا، اسحاق ڈار
- کروڑوں روپے کی اووربلنگ کی جا رہی ہے، وزیر توانائی
- کراچی؛ نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 7بچوں کا باپ جاں بحق
- پاک بھارت ٹیسٹ سیریز؛ روہت شرما نے دلچسپی ظاہر کردی
- وزیرخزانہ کی امریکی حکام سے ملاقات، نجکاری سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال
- ٹیکس تنازعات کے سبب وفاقی حکومت کے کئی ہزار ارب روپے پھنس گئے
- دبئی میں بارشیں؛ قومی کرکٹرز بھی ائیرپورٹ پر محصور ہوکر رہ گئے
- فیض آباد دھرنا: ٹی ایل پی سے معاہدہ پہلے ہوا وزیراعظم خاقان عباسی کو بعد میں دکھایا گیا، احسن اقبال
- کوئٹہ کراچی شاہراہ پر مسافر بس کو حادثہ، دو افراد جاں بحق اور 21 زخمی
- راولپنڈی؛ نازیبا و فحش حرکات کرکے خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار
- حج فلائٹ آپریشن کا آغاز 9 مئی سے ہوگا
- کیویز کیخلاف سیریز سے قبل اعظم خان کو انجری نے گھیر لیا
- بجلی صارفین پرمزید بوجھ ڈالنے کی تیاری،قیمت میں 2 روپے94 پیسے اضافے کی درخواست
- اسرائیل کی رفح پر بمباری میں 5 بچوں سمیت11 افراد شہید؛ متعدد زخمی
- ٹرین سےگرنے والی خاتون کی موت،کانسٹیبل کا ملوث ہونا ثابت نہ ہوسکا، رپورٹ
جیکولین فرنینڈس کا بالی ووڈ میں قابل تحسین اقدام
نئی دہلی: بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس فلم انڈسٹری میں محض اداکاری کے لیے مشہور نہیں بلکہ گاہے بگاہے ضرورت مند لوگوں کی مدد کے لیے بھی جانی جاتی ہیں۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق خوبرو اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے حال فلم انڈسٹری کے مشہور فوٹوگرافر منوج مہرا کے بھائی کو طبی امداد کے لیے فنڈز فراہم کیے ہیں۔
اداکارہ نے گزشتہ سال کورونا کی عالمی وبا کے دوران اپنی فاؤنڈیشن ‘یو اونلی لائیو ونس’ (یولو) کا بھی آغاز کیا تھا تاکہ مختلف طبقے کے لوگوں کو امداد فراہم کی جاسکے۔
منوج مہرا نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹا گرام پر جیکولین فرنینڈس کو ٹیگ کرتے ہوئے انکا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ’’آپ نے میرے بھائی کی مدد کی جس پر میں آپ اور اپکی فاؤنڈیشن کا بےحد مشکور ہوں، میں نے ایک دن آپکو اپنی پریشانی بنائی اور آپ نے بنا وقت گنوائے ہماری مدد کی۔ میرے بھائی اور میری فیملی کی جانب سے آپکو بہت سا پیار اور بہت شکریہ‘‘۔
اداکارہ کی فاؤنڈیشن دیوالی، کرسمس سمیت عام دنوں میں بھی سینکڑوں افراد کی مدد میں اپنا کردار ادا کرتی رہتی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔