- کراچی سمیت سندھ بھر میں کل رات سے بارشوں کا امکان
- نینسی پلوسی کے بعد امریکی قانون سازوں کا ایک اور وفد تائیوان پہنچ گیا
- بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے
- حالیہ بارشوں اور سیلاب سے لائیو اسٹاک کو شدید نقصان
- ملک میں کورونا کے مزید 2 مریض انتقال کرگئے
- کمزور حریف کا شکار، پاکستانی پیس ہتھیار تیار
- نمیبیا کے قلندرز
- وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک گفتگو، دورۂ پاکستان کی دعوت
- پب جی مفت کھیلنے کے اعلان کے بعد یومیہ 80 ہزار کھلاڑیوں کا اضافہ
- ایمازون نے 13000 پاکستانی سیلرز اکاؤنٹس معطل کردیے
- خنزیر کی جلد سے بنے قرنیہ سے 20 افراد کی بینائی بحال
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان
- معاشی مسائل کا حل اکنامک فریم ورک کی تشکیل نو میں پوشیدہ
- چڑیا گھر کا سب سے عمر رسیدہ پینگوئن لومڑی نے مار ڈالا
- پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی دینے کے متحمل نہیں اور نہ نقصان برداشت کرسکتے ہیں، وزیر خزانہ
- کراچی پریس کلب سے ایم کیو ایم لندن کے متعدد کارکنان گرفتار
- خیبرپختونخوا حکومت کا آج سے اسکول کھولنے کا اعلان
- پاکستان نے ملکی سطح پر تیار پہلی الیکٹرک کار پیش کردی
- راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹے کے اندر تہرے قتل کی دوسری سنگین واردات
- ڈیرن سیمی کی پاکستانیوں کو یوم آزادی کی مبارک باد
کیا ایشوریا رائے امید سے ہیں، بالی ووڈ میں خبریں گرم

اداکارہ نے تاحال خبر کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے (فوٹو، فائل)
ممبئی: بالی ووڈ کی سپر اسٹار ایشوریا رائے بچن کے حاملہ ہونے کی خبریں فلم انڈسٹری اور سوشل میڈیا پر گرم ہیں۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق معروف اداکارہ ایشوریا رائے بچن اپنے شوہر اسٹار اداکار ابھیشیک بچن اور بیٹی آرادھیا کے ہمراہ فرانسیسی شہر کینس میں ہونے والے فلم فیسٹول میں شرکت کے لیے گئیں جہاں ایشوریا میگا ایونٹ کے ریڈ کارپیٹ پر بہت محتاط نظر آئیں، ان کی چال ڈھال اور چلنے کے انداز سے مداحوں کو لگ رہا ہے کہ اداکارہ امید سے ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ فلم فیسٹول سے بھارت لوٹنے پر پرستاروں نے ایشوریا رائے کو ممبئی ایئرپورٹ پر ڈھیلے ڈھالے کپڑوں میں دیکھا جس کے بعد مداحوں کا شک یقین میں بدلنے لگا ہے کہ اداکارہ کے ہاں دوسری اولاد کی پیدائش ہوگی۔
اداکارہ کے حاملہ ہونے کی خبریں بالی ووڈ اور سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہیں تاہم اب تک ایشوریا رائے کی جانب سے اس ضمن میں کوئی وضاحت پیش نہیں کی گئی اور نہ ہی ان کے شوہر ابھیشیک نے اس خبری کی تصدیق یا تردید کی۔ خیال رہے کہ ایشوریا اور ابھیشیک کی ایک بیٹی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔