- بھارتی لڑکے نے رکشے کو لگژری رکشے میں تبدیل کر دیا
- سورج کے حجم سے 30 ارب گُنا بڑا بلیک ہول دریافت
- نزلے کے دوران ہارٹ اٹیک کے خطرات میں اضافہ ہوجاتا ہے، تحقیق
- پشاور؛ رمضان المبارک میں آٹا 500 روپے تک مہنگا ہوگیا، شہری پریشان
- کیویز کے دورہ پاکستان میں میچز کا شیڈول پھر تبدیل کرنے کا امکان
- ان فٹ کرکٹرز کی سلیکشن پر سوال اٹھنے لگے
- اے این ایف کی مختلف کارروائیوں میں کئی من منشیات برآمد
- دنیا کا آخری کوچ مکی آرتھر
- یکم اپریل سے پیٹرول 5، ڈیزل 20 روپے لیٹر سستا ہونے کا امکان
- دورانِ واردات شہریوں کو قتل کرنے والا انتہائی مطلوب ڈاکو گرفتار
- پیٹرول پر سبسڈی، آئی ایم ایف نے حکومت کی ابتدائی تجویز مسترد کر دی
- توشہ خانہ فوجداری کیس؛ عمران خان کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور
- کھانے پینے کی اشیا کی بڑھتی قیمتوں پرتنقید، بنگلا دیش میں صحافی گرفتار
- روزہ دار خاتون عمرہ ادائیگی کے دوران انتقال کرگئیں
- لکی مروت؛ تھانہ صدر پر دہشتگردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
- الیکشن کمیشن نے پختونخوا میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا
- کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش
- پیمرا کا پی بی اے سے سرچارج کا مطالبہ آرڈیننس کیخلاف ہے، سپریم کورٹ
- شکیب الحسن ٹی20 میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے بولر بن گئے
- نجی پاکستانی ایئرلائن نے بین الاقوامی پروازوں کا آغاز کردیا
معمر خاتون نے جوانوں کو بھی مات دیدی، ویڈیو وائرل

بھارتی خاتون
نئی دہلی: عمر رسیدہ بھارتی خاتون نے کئی کلو وزن اٹھا پر اپنے پوتے کا دیا ہوا چیلنج پورا کرکے سوشل میڈیا صارفین کو دنگ کردیا۔
جسم کو مضبوط بنانے کیلئے اٹھائے جانے والے بھاری بھرکم باربل(کثرت میں استعمال ہونے لوہے سے ویل) اٹھانا جوانوں کیلئے بھی مشکل ہوتا لیکن بھارت کی 80 سالہ بوڑھی خاتون سے بھاری بھرکم باربل اٹھانے کا چیلنج پورا کرکے سب کو حیرت زدہ کردیا۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک خاتون عمر رسیدہ خاتون کو باربل اٹھاتے دیکھا جاسکتا ہے، خاتون نے اتنی آرام اور آسانی سے باربل اٹھایا جیسے باربل اٹھانا ان کا معمول ہو۔
میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ 80 سالہ خاتون کو پوتے نے وزن اٹھانے کا چیلنج دیا گیا تھا۔
ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی گئ تھی جسے اب تک چار ہزار سے زائد مرتبہ دیکھا جاسکتا ہے جب کہ ویڈیو پر اب تک سیکڑوں لائکس آچکے ہیں۔
ایک صارف نے ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے پوچھا کہ ’یہ ویڈیو کہاں سے ملی؟ یہ تو میری دادی ہیں‘۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔