- پنڈی میں خواجہ سرا کو پھندا لگا کر قتل کردیا گیا
- پنجاب کے وزیر کھیل کو افتخار نے ایک اوور میں 6 چھکے جڑدیئے، ویڈیو وائرل
- پرویز مشرف کی تدفین پاکستان میں کرنے کا فیصلہ
- نمائشی میچ؛ پشاور زلمی کی گلیڈی ایٹرز کیخلاف بیٹنگ جاری
- موبائل چوری کا الزام؛16سالہ لڑکے نے 58 سالہ خاتون کو زیادتی کے بعد قتل کردیا
- بندرگاہ سے دالوں کے کنسائمنٹس ریلیز ہونا شروع
- چلی کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی میں 23 افراد ہلاک؛ 979 زخمی
- حضرت علیؓ کا یوم ولادت آج عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے
- ہفتہ رفتہ؛ ڈالر بے لگام رہا، اسٹاک مارکیٹ میں ملاجلا رجحان
- کوئٹہ میں دھماکے سے پانچ افراد زخمی
- اسحق ڈار کا ایف بی آر افسران کی غیرقانونی مراعات روکنے کا حکم
- امریکا نے چین کا جاسوس غبارہ مار گرایا
- ’’بھارتی ٹیم اگر ایشیاکپ نہیں کھیلتی تو کوئی اسپانسر نہیں ملے گا‘‘
- سابق صدر پرویز مشرف دبئی میں انتقال کر گئے
- کراچی؛ منشیات فروشوں اور موٹرسائیکل چوروں کیخلاف کارروائی، 6 ملزمان گرفتار
- بنگلہ دیش نے بولنگ کوچ ایلن ڈونلڈ کے معاہدے میں توسیع کردی
- پی ایس ایل8؛ اوپنرز چھکے چھڑانے کیلیے بے تاب
- پرتھ پاکستان کی ٹیسٹ میں میزبانی کیلیے مچلنے لگا
- کوئٹہ میں نمائشی کرکٹ میچ کیلیے میدان سج گیا
- پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے
شہری کو خونخوار شیر سے شرارت مہنگی پڑ گئی

فوٹو، انٹرنیٹ
کنگسٹن: جزیرہ نما ملک جمیکا کے ایک چڑیا گھر میں شہری کو شیر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنا مہنگا پڑ گیا۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چڑیا گھر کے پنجرے میں قید شیر کو ایک شخص مسلسل تنگ کررہا تھا کہ اس دوران خونخوار جانور نے شہری کی انگلی اپنے دانتوں میں دبا لی۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ شیر نے مذکورہ فرد کی انگلی چبا ڈالی، شہری نے بڑی مشکل سے جانور سے اپنی جان چھڑائی۔
چڑیا گھر میں موجود خواتین نے واقعے کے مناظر کو کیمرے کی آنکھ میں قید کیا، شیر نے جیسے ہی انگلی پکڑی تو شرارت کرنے والے شہری چلا اٹھا۔
ویڈیو وائرل ہونے پر کئی صارفین نے مذکورہ شخص کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا ایسا کرنے کا یہی نتیجہ ہوتا ہے۔
Show off bring disgrace
The lion at Jamaica Zoo ripped his finger off. pic.twitter.com/Ae2FRQHunk
— Ms blunt from shi born 🇯🇲 “PRJEFE” (@OneciaG) May 21, 2022
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔