- مردان میں پولیس چوکی پر بم حملے میں اہلکار شہید ہوگیا
- دعا کریں تیل کی قیمت کم اور بجلی سستی ہو تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے، وزیراعظم
- فوجی جوان نے بجلی کے کھمبے سے چپکے شخص کی جان بچالی
- پنجاب اسمبلی؛ پی ٹی آئی کے 5 نئے ارکان نے حلف اٹھا لیا
- گھریلو تنازع پر کبڈی کھلاڑی میدان میں قتل
- کورونا کے 9 مریض انتقال کرگئے،مثبت کیسزکی تعداد872 ہوگئی
- ن لیگ نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا
- کرناٹک میں طالبات کے حجاب کرنے پرمسلمان لڑکیوں کا اسکول بند
- الیکشن کمیشن؛ وزیراعلیٰ پنجاب کا مفت بجلی پروگرام 17 جولائی تک معطل
- برطانیہ میں 44 وزرا اورمشیر مستعفی،وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ
- وزیراعظم نے اسلام آباد میں گرین اور بلیو لائنز بس سروس کا افتتاح کردیا
- کراچی میں ڈاکو راج، ایک گھنٹے میں 6 وارداتیں، شہری قتل، 5 زخمی
- دعا زہرا کے شوہرظہیرکو 14 جولائی تک حفاظتی ضمانت مل گئی
- اس جھینگے کے سر پر قدرتی ہیلمٹ اسے صدماتی امواج سے بچاتا ہے
- سانس کے انفیکشن کی روایتی چینی دوا کے مزید سائنسی ثبوت مل گئے
- تخریب کاری کی اطلاع پر رینجرز کی بھاری نفری کا ملیر جیل میں آپریشن
- عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی
- درآمدات پر پابندی غلط فیصلہ تھا، وزیر تجارت کا اعتراف
- اسٹیٹ بینک کی IFRS9 کے نفاذ کیلیے حتمی ہدایات جاری
- منٰی میں عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری
امریکی خاتون نے 82 برس کی عمر میں بیچلرز کی ڈگری حاصل کرلی

فوٹو فائل
واشنگٹن: امریکی خاتون نےاعلیٰ تعلیم کا خواب 82 برس کی عمر میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کرکے پورا کرلیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ سے تعلق رکنے والی معمر خاتون مائی بالی کا بزنس مینجمنٹ کے شعبے میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا خواب برسوں بعد پورا ہوگیا۔
معمر خاتون سند یافتہ نرس ہیں جنہوں نے 82 سال کی عمر میں بیچلرز کی ڈگری حاصل کی ہے تاکہ بزنس مینجمنٹ کی تعلیم کی مدد سے اپنے ایونٹ پلاننگ کے کاروبار کو مزید منافع بخش بناسکیں۔
بالی نے کچھ برس قبل اعلیٰ تعلیم کے حصول کےلیے یونیورسٹی میں داخلہ لیا اور اب 82 ویں سالگرہ کے روز اپنی بیچلرز کی ڈگری حاصل کرکے ثابت کردیا کہ تعلیم حاصل کرنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔