- بلوچستان سے منشیات کی ایک اور فیکٹری پکڑی گئی، سیکڑوں کلو چرس برآمد
- فضائلِ درود شریف
- عشقِ رسول ﷺ کا قرآنی تصور
- ویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کے میچز کب کب ہوں گے؟
- حُبّ ر سول کریم ﷺ
- شہباز شریف نے 10 ماہ میں معیشت اور جمہوریت کو تباہ کردیا، عمران خان
- پی ایس ایل 8 ، دھاک بٹھانے کیلیے کرکٹرز کی بے تابی بڑھنے لگی
- پچز کی حالت سدھارنے کیلیے غیر ملکی کیوریٹر کی خدمات لینے پرغور
- ’’کبھی کبھار وہاب ریاض کی بولنگ خراب ہوجاتی ہے‘‘
- شمالی وزیرستان؛ سیکورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک
- بورڈ چاہتا ہے پہلے معافی مانگوں پھرکمنٹری کیلیے درخواست دوں، رمیز کا دعویٰ
- بگ بیش لیگ؛ وکٹ کیپر نے تھرڈ امپائر کو فیصلہ تبدیل کرنے پر مجبور کردیا
- شعیب ملک آج کیریئر کا 500 واں ٹی20 میچ کھیلیں گے
- بوبی نامی کتا دنیا کا عمر رسیدہ کتا قرار
- سویا بین کولیسٹرول کو 70 فی صد تک کم کرسکتا ہے، تحقیق
- معدوم شدہ ڈوڈو پرندے کو دوبارہ زندہ کرنے کے لیے خطیر رقم مختص
- گوانتاناموبے میں قید پاکستانی شہری ماجد خان کو رہا کردیا گیا
- وزیراعظم نے آل پارٹی کانفرنس طلب کرلی، عمران خان کو بھی شرکت کی دعوت
- ملکی برآمدات میں 7.16 فیصد کمی
- جواد سہراب ملک وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر
بھارتی اداکارہ کیارہ اڈوانی سدھارتھ ملہوترا سےشادی کرنے والی ہیں؟

کیارہ نے کہا کہ وہ بنا شادی کے کما رہی ہیں اور خوش ہیں (فائل فوٹو)
ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کیارہ اڈوانی نے کہا ہے کہ وہ بغیر شادی کے سیٹل ہو سکتی ہیں، کما رہی ہیں اور بہت خوش ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مشہور اداکارہ کیارہ اڈوانی نے گزشتہ روز انیل کپور، ورون دھون، کیارا اڈوانی، نیتو کپور، کرن جوہر، منیش پال اور ہدایت کار راج مہتا نےکے ساتھ ممبئی میں اپنی آنے والی فلم’ جگ جگ جیو ‘کا ٹریلر لانچ کیا۔
ٹریلر کے لانچ کے دوران میڈیا نے کیارہ سے سوال کیا کہ وہ سدھارتھ کے ساتھ کب گھر بسانے والی ہیں؟
جس پر اداکارہ نے کہا کہ ’’ بنا شادی کیے بھی میں ویل سیٹل ہوسکتی ہوں، میں کام کر رہی ہوں کما رہی ہوں اور بہت خوش ہوں‘‘.
واضح رہے کہ بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا اور کیارہ اڈوانی کے بارے میں یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ ان دونوں کے درمیان گہرے تعلقات ہیں تاہم اداکارہ کے تازہ بیان کے بعد سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ اس جوڑی نے اب راہیں جُدا کر لی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔