- رواں برس 10 لاکھ مسلمان فریضۂ حج ادا کریں گے
- جون 2022 میں مہنگائی کی شرح میں 22 فیصد اضافہ
- چین میں ایک دوسرے کے پاسپورٹ پر درجنوں دفعہ سفر کرنے والی جڑواں بہنیں گرفتار
- روس کی بلغاریہ سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی
- لاہور؛ ڈاکو زیر تعمیر مسجد سے 40 ہزار روپے لوٹ کر فرار
- پی ٹی آئی جلسے کے پیش نظر اسلام آباد میں ریڈ الرٹ جاری
- ساجد خان کے باؤلنگ ایکشن کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے، چیف سلیکٹر
- بھارت میں 20 روپے کے چائے کے کپ پر 50 روپے سروس چارجز
- ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
- کراچی میں سفاک ملزمان نے کمسن بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
- حکومت نے عمران خان دور کی دو بڑی سبسڈی والی اسکیمیں ’معطل‘ کردیں
- لاہور میں سالے نے غیرت کے نام پر بہنوئی کو قتل کردیا
- سینٹرل جیل کراچی میں رینجرز کا اچانک سرچ آپریشن
- سندھ ریونیو بورڈ 153 ارب روپے سے زائد ریکارڈ ٹیکس جمع کرنے میں کامیاب
- میکسیکو کے ایک میئر نے مادہ مگرمچھ سے شادی کرلی
- کراچی پورٹ پر نمک کی آڑ میں آئس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- متحدہ عرب امارات میں 4 ماہ کے دوران پٹرول کی قیمت میں 100 فیصد اضافہ
- ملکی طلب کا 92 فیصد خوردنی تیل 4.5 ارب ڈالر سے درآمد کیا جاتا ہے، بریفنگ
- متحدہ کا بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی کرانے کیلیے الیکشن کمیشن کو خط
- سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں کمی
کورونا کا دنیا سے ابھی یقینی اور مکمل خاتمہ نہیں ہوا، عالمی ادارہ صحت

تقریباً 70 فیصد آبادی کو ویکسین لگنا ضروری ہے، ٹیڈروس ایڈنوہام (فوٹو: فائل)
جنیوا: عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم نے خبردار کیا ہے کہ فی الحال کورونا وائرس کا یقینی اور مکمل خاتمہ نہیں ہوا ہے اس لیے احتیاط لازم ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس نے ہر موڑ پر ہمیں حیران کیا ہے اس لیے تاحال مہلک وائرس سے متعلق کسی قسم کی پیشن گوئی کرنے کے قابل نہیں ہوسکے ہیں۔
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے خبردار کیا کہ اس وقت بھی دنیا بھر میں تقریباً 70 ممالک میں کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ یہ مہلک وائرس ابھی مکمل طور پر ختم نہیں ہوا۔ اب تک صرف 57 ممالک نے 70 فیصد آبادی کی ویکسینیشن مکمل کی ہے۔
ٹیڈروس ایڈہانوم نے مزید کہا کہ کورونا وبا جادوئی طور پر خود بخودختم نہیں ہوگی، اس کے لیے ضروری ہے کہ تمام ممالک اپنی 70 فیصد آبادی کی ویکسینیشن کو یقینی بنائیں بالخصوص ہیلتھ ورکرز، کمزور قوت مدافعت، اور 60 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسینیشن لازمی کی جائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔