- آصف زرداری پر الزام، شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ
- لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ افسر کا جواب مسترد کردیا
- کے پی اسمبلی الیکشن کروانے کی درخواست، حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب
- عمران خان نااہلی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل
- نیب ترامیم سے کن کن کیسز کو فائدہ پہنچا؟سپریم کورٹ
- آپریشن نہ کروانے والے ٹرانس جینڈرز شناختی کارڈ میں جنس تبدیل کراسکیں گے
- شاداب نے کپتان بابراعظم کو شادی کا مشورہ دیدیا
- کراچی بلدیاتی الیکشن؛ الیکشن کمیشن نے نتائج میں فرق پر پریزائیڈنگ افسران کو طلب کرلیا
- فرانس کے ایک گھر میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی؛ ماں اور7 بچے ہلاک
- کراچی میں 12 فروری کے بعد درجہ حرارت میں کمی کا امکان
- حکومت نے آل پارٹیز کانفرنس پھر موخر کردی
- مزاروں پر کروڑوں کی آمدن کا کوئی حساب کتاب نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- شام میں زلزلے سے خطرناک قیدیوں کی جیل تباہ؛ 20 داعش جنگجو فرار
- حج کے لیے پیدل سفر کرنیوالا بھارتی نوجوان شہاب چتور پاکستان پہنچ گیا
- بار بار انتخابات سے ملک میں انتشار ہوگا، الیکشن پہلے بھی ملتوی ہوتے رہے، سعد رفیق
- ’’بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی لیکن پاکستان ورلڈکپ کھیلنے ہندوستان آئے گا‘‘
- توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس؛ عمران خان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی
- احتساب عدالت؛ وزیراعظم کے داماد کی عبوری ضمانت میں توسیع
- تباہ کن زلزلہ؛ آرمی چیف کی ہدایت پر پاک فوج کے 2 امدادی دستے ترکیہ روانہ
- 16 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
عالیہ بھٹ کا شاہ رخ خان کے ساتھ مل کر پہلی فلم بنانے کا اعلان

فوٹو، فائل
ممبئی: بالی ووڈ کی سپر اسٹار عالیہ بھٹ اداکاری کے ساتھ اب پروڈکشن کی دنیا میں بھی قدم رکھنے جارہی ہیں۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی پہلی فلم ’ڈارلنگز‘ بنانے کا اعلان کیا ہے جس میں عالیہ اداکاری کے بھی جوہر دکھائیں گی۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ مذکورہ فلم اسٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلکس پر ریلیز کی جائے گی۔ عالیہ بھٹ کا اس پروجیکٹ میں بحیثیت پروڈیوسر ڈیبیو ہوگا۔ ڈارلنگز کی تیاری میں شاہ رخ خان کا پروڈکشن ہاؤس ’ریڈ چلیز‘ تعاون کرے گا۔
عالیہ بھٹ اور شاہ رخ باہمی اشتراک سے یہ فلم بنائیں گے تاہم عالیہ ڈارلنگز میں اداکاری کے جوہر دکھاتے ہوئے بھی نظر آئیں گی جبکہ کنگ خان کیمرے کے پیچھے ہوں گے۔
مذکورہ فلم میں عالیہ کے علاوہ شیفالی شاہ، وجے ورما اور روشان میتھیو سمیت دیگر اسٹارز بھی اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔