- قومی و صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں کیلیے ضمنی انتخابات21 اپریل کو ہوں گے
- انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے، وزیر مملکت
- پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد
- پشاور میں صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے کا معاملہ؛ 15 ڈاکٹرز معطل
- پہلا ٹی20؛ عماد کو پلئینگ الیون میں کیوں شامل نہیں کیا؟ سابق کرکٹرز کی تنقید
- 9 مئی کیسز؛ فواد چوہدری کی 14 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
- بیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والا اشتہاری ملزم بہن اور بہنوئی سمیت گرفتار
- پی ٹی آئی حکومت نے دہشتگردوں کو واپس ملک میں آباد کیا، وفاقی وزیر قانون
- وزیر داخلہ کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
- فلسطین کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آ گیا ہے، پاکستان
- مصباح الحق نے غیرملکی کوچز کی حمایت کردی
- پنجاب؛ کسانوں سے گندم سستی خرید کر گوداموں میں ذخیرہ کیے جانے کا انکشاف
- اسموگ تدارک کیس: ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور، ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنیکا حکم
- سابق آسٹریلوی کرکٹر امریکی ٹیم کو ہیڈکوچ مقرر
- ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز کے صوابدیدی اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج
- راولپنڈٰی میں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
- سعودی معاون وزیر دفاع کی آرمی چیف سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
- پختونخوا؛ دریاؤں میں سیلابی صورتحال، مقامی لوگوں اور انتظامیہ کو الرٹ جاری
- بھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز،21 ریاستوں میں ووٹنگ
- پاکستانی مصنوعات خریدیں، معیشت کو مستحکم بنائیں
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کی ’دیا بین‘ کے ہاں بیٹے کی پیدائش
ممبئی: معروف بھارتی کامیڈی ڈرامے ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی دیشا وکانی المعروف دیا بین کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دیشا وکانی کے بھائی نے اداکارہ کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی تصدیق کی ہے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کے بھائی کا کہنا ہے کہ وہ بہت خوش ہیں کہ وہ ایک اور بچے کے انکل بن گئے ہیں۔
ان دنوں افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ دیا بین نے اپنے طویل ڈرامے ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ چھوڑ دیا ہے کیونکہ انہوں نے 4 سال سے اسکرین سے دوری اختیار کی ہوئی تھی تاہم گزشتہ روز ڈرامے کے پروڈیوسر اسیت کمار مودی نے تصدیق کی تھی کہ اداکارہ جلد اسکرین پر واپس نظر آئیں گی۔
یاد رہے کہ اس سے قبل دیا بین کے ہاں 2017 میں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی یہی وجہ ہے کہ نجی مصروفیات کے باعث اداکارہ نے کچھ عرصے کیلئے شو چھوڑ دیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔