- حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
- دو پرائیویٹ افراد کی آڈیو لیک کرنا غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے، فیاض الحسن چوہان
- لاہور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں میں موٹر سائیکل سوار پہلے نمبر پر
- لینڈ سلائیڈنگ میں بھارتی فوج کا کیمپ تباہ؛ ہلاکتیں 34 ہوگئیں
- انتہاء پسند بھارتی حکومت نے کشمیری فوٹو جرنلسٹ کو بیرون ملک سفر سے روک دیا
- بجلی کے شارٹ فال میں مزید اضافہ، مختلف علاقوں میں 14 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ
- بلدیاتی انتخابات: کراچی میں پولنگ 24 جولائی کو ہوگی
- یکم جولائی سے قبل جاری شدہ انٹرنیشنل ایئر ٹکٹس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کا نفاذ نہیں ہوگا
- لڑکھڑاتی ہاکی کو مضبوط سہاروں کی تلاش
- امریکا کیلیے ملکی برآمدات میں 23 فیصد اضافہ ہوا، مسعود خان
- پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی 18 جولائی سے احتجاجاً پمپس بند کرنے کی دھمکی
- نئی توشہ خانہ پالیسی بنانے کیلیے بین الوزارتی کمیٹی تشکیل
- پنڈی رنگ روڈ اسکینڈل؛ سابق کمشنر سمیت 13 افسر بے گناہ قرار
- پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے دو ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک
- 2021-22؛11 ماہ میں 3.56 ارب ڈالر کوکنگ آئل درآمد
- کراچی میں آج سے آئندہ دو روز تک موسلادھار بارش کا امکان
- کشمیر پریمئیر لیگ میں نئی فرنچائز کا اضافہ ہوگیا
- بورڈ اور فرنچائزز میں تلخیوں کی برف پگھلنے لگی
- راولپنڈی کے عوام نے کل پریڈ گراؤنڈ کیلیے تاریخ ساز ریلی نکالی، شیخ رشید
- راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی بس کھائی میں جاگری، 19 افراد جاں بحق
پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے میچز ملتان منتقل کرنے کا فیصلہ

(فوٹو: ٹوئٹر)
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے میچز ملتان منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت پنجاب اور اعلان ویسٹ انڈیز کرکٹ کی طرف سے رضامندی کے بعد پی سی بی کی باقاعدہ اعلان کرےگا، تاہم پی سی بی حکام نے ملتان کرکٹ اسٹیدیم کی انتطامیہ کو میچز کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔
بورڈ کی جانب سے ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کو ای میل کردی گئی ہے جبکہ ملتان میں میچز کے لیے حکومتی کلیرنس کے بعد اعلان متوقع ہے۔ ایکسپریس کے استفسار پر پی سی بی ترجمان کا موقف تھا کہ ملتان میں میچز کے لیے ابھی تک حکومتی ایڈوائس نہیں ملی تاہم جلد کسی پیشرفت کی امید ہے۔
دوسری جانب براڈ کاسٹرز کو بھی ملتان میں ہی اپنا سیٹ اپ لگانے کی ہدایت کی گئی ہے۔میچز سہ پہر 4 بجے شروع ہوں گے اور رات 12 بجے تک ختم ہوجائیں گے۔
واضح رہے کہ پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے انٹرنیشنل سیریز 8، 10 اور 12 جون کو ہوں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔