- لاہور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں میں موٹرسائیکلسٹ پہلے نمبر پر
- لینڈ سلائیڈنگ میں بھارتی فوج کا کیمپ تباہ؛ ہلاکتیں 34 ہوگئیں
- انتہاء پسند بھارتی حکومت نے کشمیری فوٹو جرنلسٹ کو بیرون ملک سفر سے روک دیا
- بجلی کے شارٹ فال میں مزید اضافہ، مختلف علاقوں میں 14 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ
- بلدیاتی انتخابات: کراچی میں پولنگ 24 جولائی کو ہوگی
- یکم جولائی سے قبل جاری شدہ انٹرنیشنل ایئر ٹکٹس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کا نفاذ نہیں ہوگا
- لڑکھڑاتی ہاکی کو مضبوط سہاروں کی تلاش
- امریکا کیلیے ملکی برآمدات میں 23 فیصد اضافہ ہوا، مسعود خان
- پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی 18 جولائی سے احتجاجاً پمپس بند کرنے کی دھمکی
- نئی توشہ خانہ پالیسی بنانے کیلیے بین الوزارتی کمیٹی تشکیل
- پنڈی رنگ روڈ اسکینڈل؛ سابق کمشنر سمیت 13 افسر بے گناہ قرار
- پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے دو ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک
- 2021-22؛11 ماہ میں 3.56 ارب ڈالر کوکنگ آئل درآمد
- کراچی میں آج سے آئندہ دو روز تک موسلادھار بارش کا امکان
- کشمیر پریمئیر لیگ میں نئی فرنچائز کا اضافہ ہوگیا
- بورڈ اور فرنچائزز میں تلخیوں کی برف پگھلنے لگی
- راولپنڈی کے عوام نے کل پریڈ گراؤنڈ کیلیے تاریخ ساز ریلی نکالی، شیخ رشید
- راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی بس کھائی میں جاگری، 19 افراد جاں بحق
- اعصاب کو ٹھنڈا کرکے درد ختم کرنے والا برقی پیوند
- خطرناک گھونگھوں کی دہشت، شہر میں دو سال کا قرنطینہ نافذ
شمالی وزیرستان میں پولیو پروگرام سے منسلک مغوی ڈاکٹر ذیشان بازیاب

فوٹو، ایکسپریس نیوز
میرعلی: شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی سے اغوا ہونے والے ڈاکٹر ذیشان کو بازیاب کرا لیا گیا جو پولیو پروگرام سے منسلک ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ضعلی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 7 دن قبل میرعلی سے اغوا کیے گئے پولیو پروگرام سے منسلک ڈاکٹر ذیشان بازیاب ہوگئے ہیں، ڈاکٹر کی بازیابی میں سیکیورٹی فورسز، ضلعی انتظامیہ اور عمائدین نے کلیدی کردار ادا کیا۔
ضلعی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ ڈاکٹر ذیشان صحت مند اور محفوظ ہیں۔
خیال رہے کہ ذیشان پولیو پروگرام سے منسلک ہیں جو شمالی وزیرستان میں اپنی خدمات انجام دیتے ہیں، انہیں سات دن قبل اغوا کیا گیا تھا جو اب بخیریت گھر واپس آچکے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔