- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
لانگ مارچ میں خاتون کی بدتمیزی نظراندازکرنے والا اہلکارسوشل میڈیا پروائرل
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران خاتون کی بدتمیزی کو صبر وتحمل سے برداشت کرنے والا پولیس اہلکارسوشل میڈیا پرہیرو بن گیا۔
اسلام آباد میں لانگ مارچ کے دوران فرائض انجام دینے والا پولیس کانسٹیبل شہباز اپنے پروفیشنلزم اور اعلٰی ظرفی سے سوشل میڈیا پر ہیرو بن گیا۔
لانگ مارچ میں مشتعل خاتون اپنے ساتھیوں کے ساتھ درختوں کو آگ لگا رہی تھی کانسٹیبل کے روکنے پر گالم گلوچ کی اورغلیظ زبان استعمال کی۔کانسٹیبل شہباز نےتحمل کا مظاہرے کرتے ہوئے خاتون کی بدتمیزی کا کوئی جواب نہیں دیا۔
کسی اچھے گھر کا فرد ہے۔ اچھے ماں باپ کی تربیت تھی کہ عورت پر ہاتھ نہیں اٹھایا۔ اس پولیس نوجوان نے اس خاتون کی مسلسل بدتمیزی کے جواب میں جو صبر دکھایا وہ قابل دید ہے ورنہ خاتون نے کسر نہ چھوڑی تھی۔ pic.twitter.com/xZfshEtOrj
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) May 25, 2022
کانسٹیبل شہباز کا کہنا تھا کہ خواتین کا احترام کرنا گھر کی تربیت اورپولیس ٹریننگ میں سکھایا گیا ہے۔ مثالی رویے کا مظاہرہ کرنے پرسی پی اوراولپنڈی شہزاد ندیم نے کانسٹیبل شہباز کونقد انعام اورتعریفی سرٹیفکیٹ دیا۔
کانسٹیبل شہباز کی ویڈیو سوشل میڈیا پراپ لوڈ ہونے کے بعد وائرل ہوگئی اورچند گھنٹوں میں ہی ویڈیو کولاکھوں لائکس اورہزاروں ٹوئٹس ملے۔ سوشل میڈیا صارفین نے کانسٹبل شہباز کی تعریف کی اورخاتون کے رویے کوشدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔