- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر نے 12 سال کی فاتح سنگاپورسے دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز چھین لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
- ایل ڈی اے نے 25 ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے پرمٹ اور مجوزہ لے آﺅٹ پلان منسوخ کردیے
- امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد ویٹو کردی
- وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ملک گیر مہم تیز کرنے کا حکم
- جی-7 وزرائے خارجہ کا اجلاس؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
- پنڈی اسٹیڈیم میں بارش؛ بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پر سوال اٹھادیا
- اس سال ہم بھی حج کی نگرانی کرینگے شکایت ملی تو حکام کو نہیں چھوڑیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- بشریٰ بی بی کو کھانے میں ٹائلٹ کلینر ملا کر دیا گیا، عمران خان
- عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں منظور، طبی معائنہ کروانے کا حکم
- حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا، تمام ڈرونز مار گرائے؛ ایران
- 25 برس مکمل، علیم ڈار دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
- قومی اسمبلی: جمشید دستی اور اقبال خان کے ایوان میں داخلے پر پابندی
- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر حملہ، خودکش بمبار کی شناخت
- مولانا فضل الرحمٰن کو احتجاج کرنا ہے تو کے پی میں کریں ، بلاول بھٹو زرداری
- کراٹے کمبیٹ 45؛ شاہ زیب رند نے ’’بھارتی کپتان‘‘ کو تھپڑ دے مارا
- بلوچستان کابینہ کے 14 وزراء نے حلف اٹھا لیا
- کینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاک
پولیس پر تشدد کیس میں عمران خان کے بھانجے کی ضمانت منظور
لاہور: تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں پولیس پر تشدد کیس میں عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کی ضمانت منظور کرلی گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کی سیشن کورٹ نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران پولیس اہلکاروں پر تشدد اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے مقدمے میں سابق وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی اور جمشید چیمہ سمیت دیگر کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: وزیراعظم عمران خان کے بھانجے پر اقدام قتل کا مقدمہ
سیشن عدالت نے حسان نیازی سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرنے سے روک دیا اور تینوں ملزمان کی عبوری ضمانتیں 4 جون تک منظور کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر پولیس سے تفتیشی رپورٹ طلب کر لی۔
واضح رہے کہ تحریک انصاف کے 25 مئی کے لانگ مارچ میں پولیس اہلکاروں پر نامعلوم ملزمان نے تشدد کیا تھا جب کہ سرکاری املاک کو نقصان بھی پہنچایا تھا، ملزمان کے خلاف تھانہ گلبرگ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔