- سرکاری اراضی پر قبضے کا الزام، بشریٰ بی بی کا بھائی اینٹی کرپشن میں طلب
- خیبرپختونخوا کا اپنے وسائل سے قبائلی اضلاع کیلئے صحت کارڈ اسکیم جاری رکھنے کا فیصلہ
- امریکا؛ 8 پولیس اہلکاروں نے سیاہ فام شخص کو گولیوں سے بھون ڈالا
- مفتاح اسماعیل کی آئی ایم ایف پروگرام معطل ہونے یا تاخیر سے متعلق خبروں کی تردید
- راولپنڈی میں گھریلو تنازع پر چچا نے بھتیجے کو قتل کردیا
- ایک منٹ میں 40 امریکی صدور کی شناخت کرنے کا نیا ریکارڈ
- ہمارے پاس موسم سرما کےلیے گیس نہیں، وزیر پیٹرولیم
- واٹس ایپ نے پیغامات ڈیلیٹ کرنے کی مدت میں اضافہ کردیا
- خون میں موجود بایومارکر گٹھیا کے مرض کی پیش گوئی کرسکتے ہیں
- سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں کمی
- ہمارے بولرز میں اتنی صلاحیت ہے کہ سری لنکن ٹیم کو دوبار آؤٹ کرسکیں، بابراعظم
- مالی سال کے پہلے کاروباری روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی
- اٹلی میں برفانی تودہ گرنے سے 5 کوہ پیما ہلاک اور8 زخمی
- پنجاب حکومت کا 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں سے بل نہ لینے کا اعلان
- لاہور میں 13 ماہ کی بچی گھر کے باہر سے اغوا، ویڈیو وائرل
- پنجاب پولیس کو ایک ماہ میں 17لاکھ سے زائد غیرضروری کالز موصول
- اداروں کے خلاف مہم کی ماسٹر مائنڈ بشریٰ بی بی ہیں، مریم اورنگزیب
- کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار
- رنگ روڈ اسکینڈل کی تحقیقات میں عمران خان کے ساتھی اثر انداز ہوئے، نئی رپورٹ
- مودی نے حیدرآباد دکن کا نام بھی تبدیل کرنے کا عندیہ دیدیا
کنٹینرپرکھڑے عمران خان کی جوس کا ڈبا کیچ کرنے کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا صارفین نے عمران خان کواچھا فیلڈر قراردیا:فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران عمران خان کی جوس کا ڈبا کیچ کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان لانگ مارچ کے دوران کنٹینر پرکھڑے لوگوں کی جانب دیکھ کر ہاتھ ہلا رہے ہیں اچانک کسی سمت سے ایک ڈبا ان کی طرف اچھالا گیا۔عمران خان نے اچھی فیلڈنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈبا کیچ کرلیا اورپھر اسے ہوا میں لہرا کربھی دکھایا۔
https://twitter.com/hashim_i/status/1529743548295397376?s=20&t=jHrw9zIXL_DRcYzEXFbNxg
عمران خان کا پھرتی سے کیچ پکڑنا سوشل میڈیا پروائرل ہوگیا اورسوشل میڈیا صارفین نے عمران خان کو کرکٹ کے دور کی طرح آج بھی اچھا فیلڈر قراردیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔