وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

ویب ڈیسک  جمعـء 27 مئ 2022
تعلیمی ادارے یکم اگست کو کھلیں گے: فوٹو : فائل

تعلیمی ادارے یکم اگست کو کھلیں گے: فوٹو : فائل

 اسلام آباد: ملک بھر کے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق گرمیوں کی چھٹیاں 6جون سے 31جولائی تک ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اگست کو کھلیں گے اور نیا سیشن بھی یکم اگست سے شروع ہوگا۔

اداروں کے سربراہان کو گرمیوں کی چھٹیوں میں داخلہ جات مکمل کرنے کی بھی ہدایت کر دی گئی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔