- ایکسپریس کے صحافی افتخار احمد سپرد خاک، وزیراعلیٰ کے پی کا قاتلوں کی گرفتاری کا حکم
- سائنس دانوں نے سمندر پر جانے والے افراد کو شارک سے خبردار کردیا
- ٹک ٹک اپنے وائرل گانوں کی پہلی سی ڈی جلد ریلیز کرے گا
- سانس کو سونگھ کر بیماری کا پتہ لگانے والی روبوٹک ناک
- بھارت میں مسافر بردار طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا؛ ہنگامی لینڈنگ
- سندھ حکومت نے کاروباری اوقات محدود کرنے کا حکم نامہ معطل کر دیا
- ہاکی ٹیم کے نائب کپتان کی مالی پریشانیوں کے سبب کیمپ جوائن کرنے سے معذرت
- لیبیا میں مشتعل مظاہرین نے پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا
- کراچی؛ کیش وین سے 20کروڑ روپے لوٹنے والے 2مفرور ملزمان گرفتار
- بجلی بحران؛ وزیراعظم کا بند پاور پلانٹس فوری بحال کرنے کا حکم
- بشریٰ بی بی کی مخالفین کو غداروں سے جوڑنے کی ہدایات پر مبنی مبینہ آڈیو لیک
- ڈیفنس کے بنگلوں میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا 5رکنی گروہ گرفتار
- روسی شہر میں پُراسرار دھماکے، 3 افراد ہلاک
- ثابت ہوگیا بشریٰ بی بی کے حکم پر ہمارے خلاف غداری کے ٹرینڈ چلائے گئے، ن لیگ
- حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
- دو پرائیویٹ افراد کی آڈیو لیک کرنا غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے، فیاض الحسن چوہان
- ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں میں موٹر سائیکل سوار پہلے نمبر پر
- لینڈ سلائیڈنگ میں بھارتی فوج کا کیمپ تباہ؛ ہلاکتیں 34 ہوگئیں
- انتہاء پسند بھارتی حکومت نے کشمیری فوٹو جرنلسٹ کو بیرون ملک سفر سے روک دیا
- بجلی کے شارٹ فال میں مزید اضافہ، مختلف علاقوں میں 14 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ
امیتابھ بچن کے ہمشکل شہری کی حیران کن ویڈیوز وائرل

فوٹو، فائل
ممبئی: بھارتی شہر پونے سے تعلق رکھنے والے پروفیسر شاشھی کانت کی شکل ہوبہو بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن سے ملتی ہے جس کی وجہ سے وہ سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہوچکے ہیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن کے ہمشکل ہونے کی وجہ سے شاشھی کانت کی متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں اور وہ ہر وقت اداکار کی طرح لباس زیب تن کرتے، انہی کی طرح بال اور فرنچ داڑھی بنواتے ہیں۔ مذکورہ شہری کو دیکھ کر ایسا گمان ہوتا ہے کہ گویا بالی ووڈ کے شہنشاہ سامنے کھڑے ہیں۔ اس حد تک مشابہت دیکھ کر انٹرنیٹ صارفین بھی حیران ہیں۔
سوشل میڈیا صارفین نے مزاحیہ انداز میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم سازوں کو چاہیے کہ امیتابھ بچن کی جگہ شاشھی کانت کو کاسٹ کرلیں اس طرح ان بجٹ بھی کم ہوگا اور کافی پیسے بھی بچیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔