- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
شہباز تتلہ کیس میں ایس ایس پی مفخر عدیل کو عمر قید کی سزا
لاہور: عدالت نے شہباز تتلہ کیس میں ایس ایس پی مفخر عدیل کو عمر قید کی سزا سنا دی جب کہ دیگر دو شریک ملزمان کو بری کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کی سیشن عدالت میں شہباز تتلہ کیس پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے سابق ایس ایس پی مفخر عدیل کو عمر قید کی سزا سنا دی۔
ملزم ایس ایس پی مفخر عدیل کو جیل حکام کی جانب سے عدالت میں پیش کیا گیا تھا جس کے بعد ایڈیشنل سیشن جج نے مقدمے کا ٹرائل مکمل ہونے پر مفخر عدیل کو عمر قید اور دیگر دو ملزمان کو بری کرنے کا فیصلہ سنایا۔
چالان میں کہا گیا تھا کہ سابق ایس ایس پی مفخر عدیل نے دیگر ملزمان کے ساتھ مل کر اپنے قریبی دوست اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل شہباز تتلہ کو غیرت کے نام پر قتل کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔