ڈیوڈ وارنر کے جلد آؤٹ ہونے پر بیٹیاں رونے لگیں ویڈیو وائرل

بیٹیاں توقع کرتی تھیں کہ ان کے والد ہر میچ میں سنچری اسکور کریں گے، کینڈائس


Sports Desk May 28, 2022
بیٹیاں توقع کرتی تھیں کہ ان کے والد ہر میچ میں سنچری اسکور کریں گے، کینڈائس ۔ فوٹو : انٹرنیٹ

RAWALPINDI: میچ کے دوران ڈیوڈ وارنر کے جلد آؤٹ ہونے پر بیٹیاں رونے لگیں۔

میچ کے دوران ڈیوڈ وارنر کے آؤٹ ہوجانے پر اسٹیڈیم میں موجود ان کی بیٹیاں سکتے میں آگئیں تھیں، ان کے لیے اپنے والد کو میدان بدر ہوتے دیکھنا انتہائی تکلیف دہ رہا تھا اور وہ رونے لگ گئی تھیں۔

وارنر کی اہلیہ کینڈائس وارنر کے مطابق رائل چیلنجرز بنگلور کیخلاف دہلی کیپیٹلز کے اوپنر وارنر 64 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے تھے، جس پر ان کی بیٹیوں کے رونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔

کینڈائس نے انکشاف کیا کہ ان کی بیٹیاں توقع کرتی تھیں کہ ان کے والد ہر میچ میں سنچری اسکور کریں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں