- شاداب نے کپتان بابراعظم کو شادی کا مشورہ دیدیا
- سندھ بلدیاتی الیکشن؛ الیکشن کمیشن نے نتائج میں فرق پر پریزائیڈنگ افسران کو طلب کرلیا
- فرانس کے ایک گھر میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی؛ ماں اور7 بچے ہلاک
- کراچی میں 12 فروری کے بعد درجہ حرارت میں کمی کا امکان
- حکومت نے آل پارٹیز کانفرنس پھر موخر کردی
- مزاروں پر کروڑوں کی آمدن کا کوئی حساب کتاب نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- شام میں زلزلے سے خطرناک قیدیوں کی جیل تباہ؛ 20 داعش جنگجو فرار
- حج کے لیے پیدل سفر کرنیوالا بھارتی نوجوان شہاب چتور پاکستان پہنچ گیا
- بار بار انتخابات سے ملک میں انتشار ہوگا، الیکشن پہلے بھی ملتوی ہوتے رہے، سعد رفیق
- ’’بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی لیکن پاکستان ہندوستان ورلڈکپ کھیلنے آئے گا‘‘
- توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس؛ عمران خان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی
- احتساب عدالت؛ وزیراعظم کے داماد کی عبوری ضمانت میں توسیع
- تباہ کن زلزلہ؛ آرمی چیف کی ہدایت پر پاک فوج کے 2 امدادی دستے ترکیہ روانہ
- 16 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
- قومی ٹیم سے اخراج کی وجہ آج تک معلوم نہیں ہوئی، عماد وسیم کا شکوہ
- غذائی افراط زر سے متاثرہ ممالک کی فہرست جاری، پاکستان شامل
- پاکستان میں سی پیک کے تحت کوئلے سے چلنے والے پاورپلانٹ نے کام شروع کردیا
- ارد و لغت بورڈ؛ 55 اسامیوں میں 41 خالی، افرادی قوت کی شدید کمی
- شیونرائن اور ٹیگنرائن سنچری بنانے والے پہلے ویسٹ انڈین باپ بیٹے
- آسٹریلیا کے ٹی20 کپتان ایرون فنچ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
لاہور میں سوتیلی نانی نے نواسے کوتاوان کے لئے اغوا کروا لیا

پولیس نے بچے کو اغوا کرنے والے2 ملزمان کوگرفتارکرلیا:فوٹو:ایکسپریس نیوز
لاہور میں سوتیلی نانی نے 10 کروڑ روپے تاوان کے لئے نواسے کو اغوا کروالیا۔
ڈی آئی جی انوسٹیگیشن کامران عادل نے لاہور میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ تھانہ سندر کے علاقے سے تاوان کے لئے اغوا کئے گئے بچے 5 سالہ عریض احمد کو بحفاظت بازیا کرکے 2 ملزمان سجاد اوراکرم کو گرفتارکرکے 2 جدید رائفلز اورگولیاں برآمد کرلی گئیں۔
ڈی آئی جی انوسٹیگیشن نے بتایا کہ بچے عریض کی سوتیلی نانی مہوش نے شہباز اوراویس نامی افراد کے ساتھ مل کر سوتیلے نواسے کے اغوا کی منصوبہ بندی کی تھی۔ملزمان گرفتاری سے بچنے کے لیے دبئی کے نمبرز سے کانفرنس کال کے ذریعے مدعی سے رابطہ کرتے تھے۔ مہوش اورشہباز کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
ملزمان نے 13 مئی کی شام کو سندر تھانے کی حدود میں واقع نجی سوسائٹی کے پارک سے بچے کو اغوا کیا تھا اور10 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا۔ بچے کے والد کی مدعیت میں اغوا برائے تاوان کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔