- پاک افغان ٹی20 سیریز کب ہوگی، نجم سیٹھی نے اعلان کردیا
- کراچی پرانا گولیمار میں سرچ آپریشن؛ ٹارگٹ کلر، 6 اسٹریٹ کرمنلز، 5 منشیات فروش گرفتار
- ایشیاکپ 2023؛ پی سی بی نے کرک انفو کی خبر کے کچھ نکات کو ’’بےبنیاد‘‘ قرار دیدیا
- کراچی، باپ نشے آور سگے بیٹے کے قتل میں ملوث نکلا
- خبردار! چلتی گاڑی سے سگریٹ پھینکنے پر 75 ہزار روپے جرمانہ ہوگا
- نمائشی میچ؛ گلیڈی ایٹرز نے زلمی کو سنسنی خیز مقابلے میں 2 رنز سے ہرادیا
- لیاری میں ملزمان نے اسنوکر کلب میں گھس کر نوجوان کو قتل کردیا
- پنڈی میں خواجہ سرا کو پھندا لگا کر قتل کردیا گیا
- پنجاب کے وزیر کھیل کو افتخار نے ایک اوور میں 6 چھکے جڑدیئے، ویڈیو وائرل
- پرویز مشرف کی تدفین پاکستان میں کرنے کا فیصلہ
- موبائل چوری کا الزام؛16سالہ لڑکے نے 58 سالہ خاتون کو زیادتی کے بعد قتل کردیا
- بندرگاہ سے دالوں کے کنسائمنٹس ریلیز ہونا شروع
- چلی کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی میں 23 افراد ہلاک؛ 979 زخمی
- حضرت علیؓ کا یوم ولادت آج عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے
- ہفتہ رفتہ؛ ڈالر بے لگام رہا، اسٹاک مارکیٹ میں ملاجلا رجحان
- کوئٹہ میں دھماکے سے پانچ افراد زخمی
- اسحق ڈار کا ایف بی آر افسران کی غیرقانونی مراعات روکنے کا حکم
- امریکا نے چین کا جاسوس غبارہ مار گرایا
- ’’بھارتی ٹیم اگر ایشیاکپ نہیں کھیلتی تو کوئی اسپانسر نہیں ملے گا‘‘
- سابق صدر پرویز مشرف دبئی میں انتقال کر گئے
برازیل کے ہوائی اڈے پر لگی اسکرینز پر فحش فلموں کے کلپس چل گئے

اشتہارات کے لیے لگائی گئی اسکرینوں پر فحش کلپس چل گئے، فوٹو: ٹوئٹر
برازیلا: برازیل کے ایک انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ٹرمینل میں اشتہارات کے لیے لگائی گئی اسکرینوں پر اچانک فحش کلپس چلنے لگ گئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل کے سینٹوس ڈومونٹ ہوائی اڈے پر پروازوں کے انتظار میں سیکڑوں مسافر موجود تھے۔ اسی وقت ٹرمینل پر اشتہارات کے لیے اسکرینوں پر فحش ویڈیوز چل گئیں۔
مذکورہ ہوائی اڈے کی منتظم کمپنی “انفرا ایرو” نے وضاحت دی کہ ہیکرز نے سائبر حملے کیے اور اسکرین پر پورن کلپس چلائے۔ اشتہارات کے لیے لگائی گئی اسکرینز دوسری کمپنی چلاتی ہے اور خرابی کی ذمہ دار بھی وہی کمپنی ہے۔
“انفرا ایرو” کے ترجمان نے مزید کہا کہ تاہم پروازوں کے شیڈول کے بارے میں معلومات کے لیے مختص اسکرینیں سائبر حملے میں متاثر نہیں ہوئیں۔ یہ اسکرینیں ہماری ذمہ داری تھیں۔
کمپنی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سائبر حملوں سے بچنے کے لیے مناسب اقدامات کیے ہیں اور وفاقی پولیس میں اس واقعے کی شکایت درج کرائی ہے۔اشتہارات کی یہ اسکرینز اس وقت تک بند رہیں گی جب تک کہ ذمہ دار کمپنی ان کی حفاظت کو یقینی نہیں بنا سکتی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔