- چوہدری پرویزالہیٰ کے گھر کا دوبارہ محاصرہ
- وزیراعظم نے وکی پیڈیا فوری طور پر بحال کرنے کی ہدایت کردی
- کراچی: 20 روز میں جنسی زیادتی کے 5 کیسز رپورٹ؛ 3 بچیاں دوران علاج جاں بحق
- اسٹیل ملزمیں چوری؛ گرفتار کباڑیے کا ملوث پولیس افسران کے ناموں کا انکشاف
- نمک کی آڑ میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی
- پی ایس ایل کی تیاریاں؛ پشاور زلمی بدھ سے نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس شروع کرے گی
- ترکیہ زلزلہ؛ ماہر موسمیات نے سوشل میڈیا پر 36 گھنٹے قبل ہی خبردار کردیا تھا
- پی ٹی آئی کے مزید 9 سابق ممبران نے پارلیمنٹ لاجز کی رہائش گاہیں خالی کردیں
- اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں مزید 7 فلطسینی شہید
- ڈالر بیک فٹ پر آگیا، انٹربینک ریٹ 276 روپے سے نیچے آگئے
- کراچی میں گرمی کی شدت برقرار رہنے کا امکان
- کراچی: 5 اوباش نوجوانوں کی نوعمر لڑکی سے اجتماعی زیادتی
- اردو لغت بورڈ میں ماہرین کی قلت بحران کی شکل اختیار کرگئی
- لاہور ہائیکورٹ نے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کو غیر قانونی قرار دے دیا
- انتخابات 90 دن سے آگے گئے تو جیل بھرو تحریک شروع کردیں گے، عمران خان
- وزیراعظم کا توانائی کی بچت کیلئے نیکا کو ازسرنو بحال کرنیکا حکم
- كويت؛ 17 سالہ لڑکے نے فلپائنی گھریلو ملازمہ کو زیادتی کے بعد زندہ جلادیا
- پولیس سرپرستی میں اسٹیل ملز کا قیمتی سامان کباڑی کو فروخت کرنے کا انکشاف
- F9 پارک میں خاتون سے زیادتی؛ وقوعہ کی جیوفینسنگ سے ایک ہزار افراد کی فہرست تیار
- ہاتھوں کے گٹھیا کا نیا امید افزا علاج دریافت
سونو سود نے چار بازو اور ٹانگ والی بچی کے علاج کا اعلان کرکے دل جیت لیے

اداکار کے اس اقدام کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب سراہا گیا(فائل فوٹو)
ممبئی: مشہور بھارتی اداکار سونو سود نے ایک مرتبہ پھر اپنی دریا دلی سے مداحوں کے دل جیت لیے۔
سوشل میڈیا پر بھارت کی ایک ایسی بچی کی ویڈیو اور تصاویر وائرل ہوئیں جوکہ حیرت انگیز طور پر 4 بازوؤں اور ٹانگوں کے ساتھ پیدا ہوئی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے ضلع نوادہ میں پیدا ہونے والی اس بچی کو صحت مند زندگی گزارنے کے لیے فوری سرجری کی ضرورت تھی، مشکل حالات میں غریبو ں کی مدد کرکے سب کے دلوں پر راج کرنےوالے اداکار سونو سود نے جیسے ہی یہ خبر سنی تو بچی کے علاج کی ذمہ داری لیتے ہوئے اس کا علاج شروع کروا دیا۔
बिहार : नवादा जिले में एक ढाई साल की बच्ची के जन्म से ही चार हाथ और पैर
◆बच्ची की माता-पिता ने इलाज के लिए SDO कार्यालय पहुंचकर मदद की गुहार लगाई pic.twitter.com/2AYHCwINfm
— News24 (@news24tvchannel) May 27, 2022
سونو سود نے ٹوئٹر پر چھوٹی بچی کے جاری آپریشن کی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ ‘ ٹینشن نہ لیں ،علاج شروع کر دیا گیا ہے، بس دعا کریں’۔ اداکار کے اس اقدام کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب سراہا گیا اور ان کے مداحوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا۔
टेन्शन मत लीजिए इलाज शुरू करवा दिया है। बस दुआ करिएगा। https://t.co/gndrRhuNQJ pic.twitter.com/YoCTRoqoir
— sonu sood (@SonuSood) May 28, 2022
ایک صارف نے لکھا کہ’آج کے دور میں کوئی بھی بغیر کسی لالچ کے مدد نہیں کرتا، میں آپ کو سلام پیش کرتا ہوں،خدا آپ کو وہ تمام خوشیاں دے جس کے آپ مستحق ہیں’۔
خیال رہے کہ بھارتی اداکار سونو سود سماجی کاموں میں پیش پیش رہتے ، بھارت میں کووڈ کے دنوں میں سونو سود نے بہت سے ضرورت مندوں کی مدد کی اور انہیں آکسیجن سلینڈر سمیت مالی امداد بھی دی یہی وجہ ہے کہ سونو سود کے دنیا بھر میں بڑی تعداد میں مداح موجود ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔