- جانورغائب گوشت حاضر، میمتھ کے ڈی این اے سے گوشت کا گولہ تیار
- سی ٹی ڈی کی پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائی، 9 دہشت گرد گرفتار
- بھارت میں مندر کے کنویں پربنا فرش ٹوٹ گیا، 35 افراد ہلاک
- امریکی تاریخ میں پہلی بار سابق صدر پر فرد جرم عائد
- حکومت کی پی ٹی آئی کو ’مائنس عمران خان‘ پر مذاکرات کی پیش کش
- بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، تین جاں بحق اور چار سیلابی ریلے میں بہہ گئے
- فضل الرحمان کی وزیراعظم سے ملاقات، عدالتی اصلاحات بل کی منظوری پر مبارک باد
- ملک کے 3 ہوائی اڈوں کو آؤٹ سورس کرنے کی کارروائی شروع
- بلاول کے افطارڈنر میں بھارتی سفارت کار کی شرکت
- رمضان المبارک: نوجوان سے افطار کے بعد خون عطیہ کرنے کی اپیل
- حارث رؤف کی عمرہ ادائیگی، بابراعظم نے ’مسجد نبویؐ حاضری‘ کی تصویر شیئر کردی
- امریکا میں دو جنگی ہیلی کاپٹر ٹکرانے سے 9 فوجی ہلاک
- کرنسی کے غیرقانونی لین دین پر دو ملزمان گرفتار
- کراچی میں ماہرامراض چشم ڈاکٹر بیربل ’’ٹارگٹ کلنگ‘‘ میں جاں بحق
- بھارت جانے والے پاکستانی ہندو تارکین کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور
- سندھ حکومت نے چار اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا
- ایمریٹس ایئرکا امریکی ایئرلائن سے کوڈ شیئرمعاہدہ طے پاگیا
- عمران خان نے اظہر مشوانی کی گمشدگی کیخلاف ملک گیر احتجاج کی کال دے دی
- مسلسل تین برس تک خیمے میں سونے والے لڑکے نے لاکھوں ڈالر جمع کرلیے
- ٹوٹی پھوٹی سڑکوں سے تنگ برطانوی شہری نے گڑھوں کو نوڈلز سے بھرنا شروع کردیا
جس ٹرین میں زیادتی کا واقعہ ہوا وہ پرائیوٹ کمپنی کی ہے، آئی جی ریلوے پولیس

ٹرین میں خاتون سے زیادتی کے ملزمان کا ڈی این اے ٹیسٹ کرایا جائیگا، آئی جی ریلوے پولیس:فوٹو:فائل
لاہور: آئی جی ریلوے پولیس فیصل شاہکار کا کہنا ہے کہ جس ٹرین میں زیادتی کا واقعہ ہوا وہ پرائیوٹ کمپنی کی ہے۔
لاہورمیں پریس کانفرنس میں آئی جی ریلوے پولیس فیصل شاہکار نے کہا کہ جس ٹرین میں زیادتی کا واقعہ پیش آیا وہ پرائیوٹ ہے اورسیکورٹی سے لے کرتمام معاملات کی ذمہ داری پرائیوٹ کمپنی پرعائد ہوتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ٹرین میں خاتون سے زیادتی کے 3 ملزمان زوہیب، زاہد اورعاقب کوگرفتارکرلیا گیا ہے اور ان کا ڈی این اے ٹیسٹ کروایا جائے گا۔ تینوں ملزمان کوحساس اداروں کی معاونت سے سمندری جہانیاں اورشورکوٹ سے گرفتارکیا گیا۔
ڈی آئی جی ریلوے پولیس آغا محمد یوسف کا کہنا تھا کہ خاتون کے ساتھ ہونے والی زیادتی کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔ ملزمان کوگرفتارکرنے کے لئے مختلف ٹیمیں تشکیل دی گئیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔