- سربراہی اجلاس میں پاکستان کی عدم شرکت سے تعلقات متاثر نہیں ہونگے، امریکا
- شام پر اسرائیلی حملے میں ایرانی افسر جاں بحق
- کراچی میں راشن تقسیم کے دوران بھگڈرسے 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
- ججز کے درمیان اختلاف عدلیہ کیلیے اچھے نہیں ہیں، پاکستان بار کونسل
- پی ٹی آئی کے لاپتا رہنما اظہرمشوانی گھر واپس پہنچ گئے
- اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر287 روپے برقرار
- نومولود بچھڑے کی کھال پر مسکراتا چہرہ دیکھ کر عوام بھی خوش
- کاٹے جانے پر پودے بھی آہ و بکا کرتے ہیں
- قبل ازوقت پیدا ہونے والے بچے جوانی میں بھی دمے سے متاثرہوسکتے ہیں
- روس اور شمالی کوریا کے درمیان ہتھیاروں کی خرید و فروخت کے شواہد ہیں؛ امریکا
- واٹر ٹینکرکی ٹکر سے 10 سالہ بچہ جاں بحق
- جاپانی وزیراعظم کی مسلم ممالک کے سفراء کو دعوت افطار
- سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں اضافہ
- بی جے پی کے رکن بجٹ سیشن میں موبائل پر فحش فلم دیکھتے رہے؛ ویڈیو وائرل
- اہم آئینی امور فل کورٹ سے ہی حل کرنے چاہئیں، جسٹس جمال
- انتخابات سےخوفزدہ ن لیگ چیف جسٹس کودھمکا رہی ہے، عمران خان
- ملک میں مہنگائی مزید بڑھنے کا امکان ہے، وزارت خزانہ
- عثمان بزدار کے علاقے کھرڑ بزدار میں 16 گھوسٹ اسکولوں کا انکشاف
- اگر انتخابات میں کوئی کرپٹ پریکٹس نہ ہو تو پی ٹی آئی پُرامن رہے گی، سپریم کورٹ میں یقین دہانی
- جس پر اپنے ججز عدم اعتماد کردیں،اس کے فیصلے کی کوئی حیثیت نہیں، مریم
کراچی؛ جیل چورنگی کے قریب آگ لگنے کے باعث ایک شخص جاں بحق

جاں بحق شخص نوکری کیلیے انٹرویو دینے آیا تھا۔
کراچی: شہر قائد کے علاقے جیل چورنگی کے قریب رہائشی عمارت میں واقع سپر اسٹور کے ویئر ہاؤس میں آگ لگ گئی۔
ریسکیو اہلکاروں کے مطابق جیل چورنگی پر واقع 15 منزلہ رہائشی عمارت کے فرسٹ اور گراؤنڈ فلور پر سپر اسٹور ہے جس کے وئیر ہاؤس میں آگ لگی ہے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ بیسمنٹ میں آگ لگی جو دیکھتے ہی دیکھتے پھیل گئی۔ امدادی کارکنوں نے سخت جدوجہد کے بعد عمارت سے لوگوں کو نکالا۔ آگ لگنے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکی ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فائر ٹینڈرز کے ذریعے اسٹور میں لگی آگ کو بجھانے کی کوششیں کی جارہی ہیں، جبکہ اسٹور میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا، جو نوکری کیلیے انٹرویو دینے آیا تھا۔
ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ جاں بحق شخص کی موت دم گھٹنے سے ہوئی، جس کی موت کی تصدیق کردی گئی ہے۔ پولیس، رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر عوام کو سپر اسٹور کی طرف جانے سے روک دیا ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔