- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
شاہ محمود قریشی کی 6 مقدمات میں ضمانتیں منظور
اسلام آباد: عدالت نے سابق وزیرخارجہ اور تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی 6 مقدمات میں ضمانتیں منظور کرلیں۔
اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران تھوڑ پھوڑ کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی 6 مقدمات میں درخواست ضمانتیں منظور کرلیں۔ شاہ محمود قریشی کی 6 مقدمات میں درخواست ضمانتیں 5 پانچ ہزار روپے مچلکوں پر منظور کی گئیں۔
سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی 3 مقدمات میں ضمانت سیشن جج کامران بشارت مفتی نے منظور کی، جب کہ ایڈیشنل سیشن جج ارشد محمود جسرا نے بھی تین مقدمات میں ضمانت منظور کر لیں، جب کہ پولیس کو 13 جون کے لیے نوٹس جاری ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔