- پشاور پولیس لائن تھانے کی مسجد میں دھماکا، 50 افراد زخمی
- پی ایس ایل کے نمائشی میچ کیلیے ٹکٹ کی قیمت صرف 20روپے
- قتل کی سازش کا الزام؛ آصف زرداری کا عمران خان کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس
- پختونخوا الیکشن کی تاریخ نہ دینے کیخلاف پی ٹی آئی کا عدالت جانے کا فیصلہ
- حب میں مسافر بس حادثے کا مقدمہ مالکان کیخلاف درج
- پاکستانی باکسر نے دبئی میں پروفیشنل باکسنگ فائٹ جیت لی
- مار گئی ہمیں یہ مہنگائی!
- مارشل آرٹس میں عالمی ریکارڈ ہولڈر راشد نسیم اطالوی ٹی وی شو میں مدعو
- مہنگائی کیخلاف عوام بیدار ہوں، احتجاج کے بغیر مسائل کم نہیں ہونگے، حافظ نعیم
- امارات کے صدر کا اسلام آباد کا دورہ ملتوی
- حکومت سے فواد چوہدری کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب
- کوہاٹ میں کشتی ڈوبنے کے واقعے کا مقدمہ درج
- آسٹریلین اوپن؛ جوکووچ نے 10 ویں ٹرافی اپنے نام کرلی
- اسمبلی تحلیل کے 90 روز میں الیکشن ہونے چاہییں، لاہور ہائیکورٹ
- ’پہلے ایک تو پوری کرلیں‘ 2 ٹیموں کی تجویز پر کامران اکمل کا ردعمل
- پاکستان ویمنز ٹیم کی نگاہیں نئے چیلنج پر مرکوز
- گلگت کے شہری کو ساڑھے 13 کروڑ روپے سے زائد کا بجلی بل موصول، انکوائری کا حکم
- 96 ارب کی مقروض ایل ڈبلیو ایم سی کو پرائیویٹائز کرنے کا فیصلہ
- غیرقانونی تارکین وطن واپس بلائیں ورنہ ویزا پابندیاں لگائیں گے، یورپی یونین
- اسٹیٹ بینک کی ڈالر شرح کو کیپ، ترسیلات زر اور برآمدات میں 3 ارب ڈالر نقصان کے دعوے کی تردید
پنجاب کابینہ نےسستےآٹے کی فراہمی کیلئے200ارب روپےسبسڈی کی منظوری دےدی

وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صداری صوبائی کابینہ کا اجلاس
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدرات ہونے والے صوبائی کابینہ کے پہلے اجلاس میں عوامی سہولت اورپبلک کو ریلیف دینے کیلئے اہم فیصلے کئے گئے
صوبائی کابینہ کی طرف سے سستےآتے کی فراہمی کیلئے دی جانے والی 200ارب روپے کی سبسڈی کی منظوری کے بعد10 کلو آٹےکا تھیلا 160روپے سستا ہونے کے بعد چھوٹے بڑے شہروں اور دیہات میں 10کلوآٹے کاتھیلا 490 روپے میں فروخت کیلئے دستیاب ہوگا۔
اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ جان بوجھ کر رکاوٹیں ڈال کر کابینہ کی تشکیل میں بے پناہ تاخیر کی گئی، معیشت سسکیاں لے رہی ہے اور عوام پریشان ہیں، مایوسی کے دور میں ہمیں امید کی کرن بننا ہے۔
حمزہ شہباز کا کہناتھا کہ صورتحال ”ایک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے“ کے مصداق ہے۔اللہ تعالیٰ اگر ہم سے مخلوق کی خدمت کا کام لیناچاہ رہا ہے تو کوئی ہمیں روک نہیں سکتا۔ وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ پنجاب کی ترقی کیلئے عوامی خدمت کے مشن کے ساتھ آگے بڑھیں گے۔
اس موقع پر صوبائی کاببینہ کی طرف سے وزیر اعلیٰ پر مکمل اعتماد کا اظہارکیاگیا۔
اجلاس میں رمضان پیکج 2022 کی ایکس پوسٹ فیکٹو منظوری دی گئی،کابینہ نے پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے نئے بورڈ کے قیام اور گندم خریدنے کی اجازت بھی دے دی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔