- اسلام آباد میں ویزا آفس آنے والی خاتون کے ساتھ زیادتی
- اڈیالہ میں عمران خان سمیت قیدیوں سے ملاقات پر دو ہفتے کی پابندی ختم
- توانائی کے بحران سے نمٹنے میں پاکستان کی مدد کرنا ترجیح میں شامل ہے، امریکا
- ہائیکورٹ کے ججزکا خط، چیف جسٹس سے وزیراعظم کی ملاقات
- وزیر اعلیٰ پنجاب کا مسیحی ملازمین کیلیے گڈ فرائیڈے اور ایسٹر بونس کا اعلان
- سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
- بلوچستان : بی ایل اے کے دہشت گردوں کا غیر ملکی اسلحہ استعمال کرنے کا انکشاف
- سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن کی زیرصدارت محکمہ ٹرانسپورٹ کا اعلیٰ سطح اجلاس
- قومی ٹیم کی کوچنگ؛ جیسن گلیسپی نے اہم فیصلہ کرلیا
- پشاور؛ صوبائی وزیر و دیگر کے نام ای سی ایل سے نکالنے کیلیے حکومت سے جواب طلب
- سوئی ناردرن کی گیس قیمتوں میں اضافے پر وضاحت
- کراچی؛ اورنج اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
- قادیانی شہری ضمانت کیس؛ علماء سے 2 ہفتے میں تحریری رائے طلب
- سویلین ٹرائلز؛ سپریم کورٹ کی فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت
- ایف بی آر سے کرپشن کے خاتمے کیلیے خفیہ ایجنسی کو ٹاسک دیدیا گیا
- کاکول ٹریننگ کیمپ؛ اعظم خان 2 کلومیٹر ریس میں مشکلات کا شکار
- اسٹاک ایکسچینج؛ 100 انڈیکس ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- بجلی ایک ماہ کیلیے 5روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
- کھلاڑیوں کی ادائیگیوں کا معاملہ؛ بورڈ نے فیکا کے الزامات کو مسترد کردیا
- پی ٹی آئی (پی) کی مخصوص نشستوں کا معاملہ، الیکشن کمیشن حکام فوری ہائیکورٹ طلب
عمران خان کی تقریر ہیٹ اسپیچ، آئین اور ملک کے خلاف ہے، وزیراطلاعات
اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئےکہا ہے کہ عمران خان کی تقریر ہیٹ اسپیچ، آئین اور ملک کے خلاف ہے لیکن اظہارِ رائے نہیں۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک کو تقسیم کرنا اور خدانخواستہ ٹکرے ٹکرے کرنے کی بات کرنا دشمن کی زبان ہے، عمران صاحب کے بیانات آئین کے خلاف اور وفاق پر حملہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ وفاق پر حملے کا اعلان دشمن کرتا ہے، اداروں کی تباہی کی بات دشمن کرتا ہے اور ایٹمی پروگرام چھن جانے کی بات دشمن کرتا ہے، عمران صاحب کی اِس حالت کی تقریر ٹی وی پہ نشر نہیں ہونی چاہیے۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان کے ٹکڑے کرنے کا اعلان کرنے والی ہر زبان ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے گی، عمران صاحب کے ملک کے خلاف بیانات پر قوم کا ردِعمل روکنا ممکن نہیں ہوگا۔ عمران صاحب نہیں ’’فارن فنڈنگ‘‘ بول رہی ہے، سچائی خود سازشی کی اپنی زبان سے ادا ہوگئی ہے۔
وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ عمران صاحب کے بیانات آئین، اداروں، افواجِ پاکستان اور سپریم کورٹ پر حملہ ہے، اقتدار نہ رہے تو آئین، سپریم کورٹ، الیکشن کمیشن اور وفاق پر حملہ یہ ایک بیمار ذہنیت کی عکاسی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔