- پشاور پولیس لائن میں دھماکا، متعدد افراد زخمی
- پی ایس ایل کے نمائشی میچ کیلیے ٹکٹ کی قیمت صرف 20روپے
- قتل کی سازش کا الزام؛ آصف زرداری کا عمران خان کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس
- پختونخوا الیکشن کی تاریخ نہ دینے کیخلاف پی ٹی آئی کا عدالت جانے کا فیصلہ
- حب میں مسافر بس حادثے کا مقدمہ مالکان کیخلاف درج
- پاکستانی باکسر نے دبئی میں پروفیشنل باکسنگ فائٹ جیت لی
- مار گئی ہمیں یہ مہنگائی!
- مارشل آرٹس میں عالمی ریکارڈ ہولڈر راشد نسیم اطالوی ٹی وی شو میں مدعو
- مہنگائی کیخلاف عوام بیدار ہوں، احتجاج کے بغیر مسائل کم نہیں ہونگے، حافظ نعیم
- امارات کے صدر کا اسلام آباد کا دورہ ملتوی
- حکومت سے فواد چوہدری کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب
- کوہاٹ میں کشتی ڈوبنے کے واقعے کا مقدمہ درج
- آسٹریلین اوپن؛ جوکووچ نے 10 ویں ٹرافی اپنے نام کرلی
- اسمبلی تحلیل کے 90 روز میں الیکشن ہونے چاہییں، لاہور ہائیکورٹ
- ’پہلے ایک تو پوری کرلیں‘ 2 ٹیموں کی تجویز پر کامران اکمل کا ردعمل
- پاکستان ویمنز ٹیم کی نگاہیں نئے چیلنج پر مرکوز
- گلگت کے شہری کو ساڑھے 13 کروڑ روپے سے زائد کا بجلی بل موصول، انکوائری کا حکم
- 96 ارب کی مقروض ایل ڈبلیو ایم سی کو پرائیویٹائز کرنے کا فیصلہ
- غیرقانونی تارکین وطن واپس بلائیں ورنہ ویزا پابندیاں لگائیں گے، یورپی یونین
- اسٹیٹ بینک کی ڈالر شرح کو کیپ، ترسیلات زر اور برآمدات میں 3 ارب ڈالر نقصان کے دعوے کی تردید
فلم ساز نبیل قریشی نے حکومت کو ’زہر فنڈ ‘قائم کرنے کا مشورہ دے ڈالا

نبیل قریشی نے حکومت کو ’زہر فنڈ ‘قائم کرنے کا مشورہ دیا ہے(فائل فوٹو)
کراچی: پاکستان کے معروف فلم ساز نے وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے انہیں انوکھا مشورہ دیا۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف فلم ساز، رائٹر اور ہدایتکار نبیل قریشی نے وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے طنزیہ اندا زمیں زہر فنڈ قائم کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک نے کچھ روز قبل دیے گئے ایک بیان میں کہا تھا کہ ‘حکومت کے پاس تو زہر کھانے کے پیسے بھی نہیں ہیں’۔
Itney main dedounga … tension nahi hai aap lelo! Werna fund bana lete hain awaam donate kerdi ki lets create #zeherfund https://t.co/8foHoWaK3k
— Nabeel Qureshi (@nabeelqureshi) May 30, 2022
ان کے اس بیان پر نبیل قریشی نے ٹوئٹرردِعمل دیتے ہوئےاپنے پیغام میں لکھاکہ ‘اتنے پیسے میں دے دوں گا، فکر کی کوئی بات نہیں ہے، آپ لے لیں، ورنہ فنڈ بنالیتے ہیں، عوام عطیہ کردے گی، زہر فنڈ بنالیں’۔
یاد رہے کہ مصدق ملک نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ حکومت کے پاس تو زہر کھانے کو بھی پیسے نہیں ہیں، سوئی گیس کمپنیوں کے اثاثے کم ہونا شروع ہوگئے ہیں اور کمپنیوں کے منافع جات کم ہو گئے ہیں، اس طرح تو یہ کمپنیاں دیوالیہ ہو جائیں گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔