خاران میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے لیویز اہلکار شہید

اے پی پی  بدھ 22 جون 2022
سیکیورٹی فورسز نے ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی- فوٹو:فائل

سیکیورٹی فورسز نے ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی- فوٹو:فائل

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے خاران میں موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ سے لیویز اہلکار شہید کر دیا۔

لیویز کے مطابق گزشتہ روز کلان سید حیدر شاہ مسجد کے قریب موٹر سائیکل سواروں نے عبدالرحمن کو نشانہ بنایا گیا، سیکیورٹی فورسز نے ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔