- آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابر اعظم کی چوتھی پوزیشن برقرار
- اسٹیٹ بینک نے آئی ایف آر ایس9 کے نفاذ کیلئے حتمی ہدایت جاری کردیں
- ایسی دستاویز نہیں ملی جس سے حلیم عادل شیخ کی گرفتاری قانونی ثابت ہو، عدالت
- گوجرانوالہ میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے دو بھائی جاں بحق
- بلیک میلنگ اور فحش ویڈیوز شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
- پُراسرار ہیکر کا ایک ارب افراد کا ڈیٹا چُرانے کا دعویٰ
- دھوکا دہی کی ویب سائٹ سے بچنے کے لیےڈجیٹل آلہ
- وزیراعظم کا گوادر بریک واٹر منصوبے میں تاخیر کی انکوائری کا حکم
- کے الیکٹرک کی غفلت، کرنٹ لگنے سے 4 سالہ بچی جاں بحق
- کیا شاہد آفریدی کشمیر پریمئیر لیگ کھیلتے نظر آئیں گے؟
- الیکشن ایکٹ ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست اعتراضات کے بعد واپس
- سعودی حکومت نے عازمین حج کیلیے آمد کے اوقات میں توسیع کر دی
- پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کی سفارش کردی
- کیوی خواتین کرکٹرز اب مینز ٹیم کے برابر مراعات لیں گی
- وزیراعظم کے بیٹے سلیمان کا عمران اسماعیل کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس
- بارش کراچی کےلیے زحمت کیوں ہے؟
- قربانی کے جانور گھروں تک پہنچانے کیلئے فری سروس فراہم کرنے کا اعلان
- نیب ترامیم کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلیے منظور
- ملک میں مون سون بارشوں سے 77 اموات ہوئیں، وزیر ماحولیات
- نوپور شرما کے قتل پرانعام کا اعلان کرنے والے درگاہ اجمیرشریف کے خادم گرفتار
رواں برس بالی ووڈ کے کون سے سُپر اسٹارز کی فلمیں ریلیز ہوں گی؟

اس سال کئی سپر اسٹارز کی فلمیں بڑے پردے پر دکھائی جائیں گی(اسکرین شاٹ)
ممبئی: یوں تو بالی ووڈ کی ہر سال کئی فلمیں ریلیز ہوتی ہیں تاہم سپر اسٹارز کی فلموں کی ریلیز کیلئے مداحوں میں الگ ہی جنون اور بےصبری پائی جاتی ہے۔
ہرسال کی طرح اس سال بھی شائقین کو کئی بڑے ستاروں کی فلمیں دیکھنے کو ملیں گی ان فلموں میں ’اک ولن 2، لال سنگھ چڈھا، وکرم ویدا، تھینک گاڈ، کبھی عید کبھی دیوالی اور رکشا بندھن شامل ہیں۔
لال سنگھ چڈھا
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کئی سالوں بعد تھری ایڈیٹس کے بعد ایک مرتبہ پھر کرینہ کپور کے ساتھ بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گے ان کی آنے والی نئی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کو 11 اگست کو دنیا بھر کے سنیما گھروں میں ریلیز کیا جائے گا۔
وکرم ویدا
کئی سالوں بعد دنیا بھر میں لاکھوں افراد کے دلوں پر راج کرنے والے ہرتیک روشن اور سیف علی خان اسکرین پر ایک ساتھ نظر آئیں گے ان کی فلم ’وکرم ویدا‘ رواں برس 30 ستمبر کو ریلیز ہوگی۔
کبھی عید کبھی دیوالی
سلوں میاں کی فلموں کو دنیا بھر میں بےحد پسند کیا جاتا ہے اس فلم میں سلمان خان اور پوجا ہیگڑے مرکزی کردار نبھائیں گے جبکہ شہناز گِل کی سلمان خان کے ساتھ ڈیبیو کریں گی توقع کی جارہی ہے کہ اس فلم کو رواں برس 30 دسمبر کو ریلیز کیا جائے گا۔
تھینک گاڈ
2019 کی کامیڈی فلم ’ٹوٹل دھمال‘ کے بعد اجے دیوگن، اندرا کمار کی ایک اور کامیڈٰی فلم تھینک گاڈ میں نظر آئی گے یہ فلم جولائی کےآخری ہفتے میں ریلیز ہونا تھی، لیکن پروڈیوسر بھشن کمار نے بھارتی ویب سائٹ’پنک ولا‘ کو بتایا ہے کہ حتمی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔