- سینیٹ انتخاب؛ سندھ سے ٹینکوکریٹ کی نشست پر پیپلزپارٹی کی امیدوار کامیاب
- عامر لیاقت کی ویڈیوز کا معاملہ، ایف آئی اے کی دانیہ شاہ کیخلاف درخواست مسترد کرنے کی استدعا
- عید کی چھٹیاں؛ ریلوے کرایوں میں30 فیصد رعایت کا اعلان
- آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابر اعظم کی چوتھی پوزیشن برقرار
- اسٹیٹ بینک نے آئی ایف آر ایس9 کے نفاذ کیلئے حتمی ہدایت جاری کردیں
- ایسی دستاویز نہیں ملی جس سے حلیم عادل شیخ کی گرفتاری قانونی ثابت ہو، عدالت
- گوجرانوالہ میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے دو بھائی جاں بحق
- بلیک میلنگ اور فحش ویڈیوز شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
- پُراسرار ہیکر کا ایک ارب افراد کا ڈیٹا چُرانے کا دعویٰ
- دھوکا دہی کی ویب سائٹ سے بچنے کے لیےڈجیٹل آلہ
- وزیراعظم کا گوادر بریک واٹر منصوبے میں تاخیر کی انکوائری کا حکم
- کے الیکٹرک کی غفلت، کرنٹ لگنے سے 4 سالہ بچی جاں بحق
- کیا شاہد آفریدی کشمیر پریمئیر لیگ کھیلتے نظر آئیں گے؟
- الیکشن ایکٹ ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست اعتراضات کے بعد واپس
- سعودی حکومت نے عازمین حج کیلیے آمد کے اوقات میں توسیع کر دی
- پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کی سفارش کردی
- کیوی خواتین کرکٹرز اب مینز ٹیم کے برابر مراعات لیں گی
- وزیراعظم کے بیٹے سلیمان کا عمران اسماعیل کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس
- بارش کراچی کےلیے زحمت کیوں ہے؟
- قربانی کے جانور گھروں تک پہنچانے کیلئے فری سروس فراہم کرنے کا اعلان
حکومت کی مشکلات میں اضافہ؛ پاکستان ایل این جی کو جولائی کیلیے ایک بولی موصول

—فائل فوٹو
اسلام آباد: پاکستان ایل این جی کو جولائی کے لیے صرف ایک بولی موصول ہونے کے بعد بجلی کی پیداوار کے حوالے سے بحران سنگین ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔
اس حوالے سے بتایا گیا کہ پاکستان ایل این جی کو 39.80 ڈالرکی مہنگی ترین بولی موصول ہوئی ہے اور بولی قطر انرجی ٹریڈنگ نے جمع کرائی ہے۔
قطر انرجی نے 30 سے 31 جولائی کی ونڈو کے لیے بولی جمع کرائی ہے جبکہ دیگر تین کارگوز کے لیے کوئی بولی موصول نہیں ہوئی ہے۔ پاکستان ایل این جی نے 3سے 4 جولائی اور 8سے 9جولائی کی سپلائی کیلئے بولیاں طلب کی تھیں۔
25سے 26 جولائی اور 30سے 31جولائی سپلائی کیلئے بھی بولیاں طلب کی گئی تھیں تاہم اب پی ایل ایل بورڈ بولی کا جائزہ لے کر حتمی فیصلہ کرے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔