- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
- جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
- لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل، بوائے فرینڈ نے خوف کے مارے پولیس کو مطلع کردیا
- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کے ارادے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
ڈالر کی قدر میں مزید 1.28 روپے کی کمی
کراچی: آئی ایم ایف کی جانب سے ایک ارب 90کروڑ ڈالر کی دو اقساط جاری ہونے کے امکانات سے ڈالر کی قدر تنزلی سےدوچار رہی۔
ڈالر کے انٹربینک ریٹ اور اوپن ریٹ بھی 206روپے سے نیچے آگئے۔ کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر کی قدر تنزلی سے دوچار رہی ۔
اس کے نتیجے میں کاروبار کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 1.28روپے کی کمی سے 205.12روپے کی سطح پر بند ہوا۔ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 1.50 روپے کی کمی سے 205روپےکی سطح پر بند ہوئی۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ جاپان سے فنڈز ملنے اور فرانس کے 107ملین ڈالر کے علاوہ جی ٹوئنٹی ممالک کی جانب سے 3ارب 50کروڑ ڈالر کے واجب الادا قرضوں کی وصولیاں موخر کرنے کی سہولت اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری دلچسپی جیسی خبروں کے باعث ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔