- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت، سابق ایس پی کلفٹن براہ راست ملوث ہونے کا انکشاف
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
- خیبر پختونخوا میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ
- سعودی عرب میں قرآنی آیات کی بے حرمتی کرنے والا ملعون گرفتار
- سائنس دان سونے کی ایک ایٹم موٹی تہہ ’گولڈین‘ بنانے میں کامیاب
- آسٹریلیا کے سب سے بڑے کدو میں بیٹھ کر شہری کا دریا کا سفر
- انسانی خون کے پیاسے بیکٹیریا
- ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے بچی سمیت 4 کسٹم اہلکار جاں بحق
- سینیٹر مشاہد حسین نے افریقا کے حوالے سے پاکستان کے پہلے تھنک ٹینک کا افتتاح کردیا
- گوگل نے اسرائیل کیخلاف احتجاج کرنے والے 28 ملازمین کو برطرف دیا
- آپریشن رجیم میں سعودی عرب کا کوئی کردار نہیں، عمران خان
- ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
- سعودی سرمایہ کاری میں کوئی لاپرواہی قبول نہیں، وزیراعظم
- ایرانی صدر کا دورہِ پاکستان اسرائیل کے پس منظر میں نہ دیکھا جائے، اسحاق ڈار
- آدھی سے زائد معیشت کی خرابی توانائی کے شعبے کی وجہ سے ہے، وفاقی وزیر توانائی
لاہور میں سالے نے غیرت کے نام پر بہنوئی کو قتل کردیا
لاہور: پنجاب کے دارالحکومت وحدت کالونی میں سالے نے غیرت کے نام پر بہنوئی کو قتل جبکہ اپنی بہن کو زخمی کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وحدت کالونی میں نفر نامی نوجوان کو اُس کے سالے اسد نے تیز دھار آلے کے وار سے قتل کیا اور پھر واردات کو چھپانے کے لیے گلے میں پھندا ڈال کر وہاں سے فرار ہوگیا۔
پولیس کے مطابق ملزم نے لوہے کی راڈ سے خاتون سمیت تین افراد کو زخمی بھی کیا۔
ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی کہ نفرعباس نے تین سال قبل کرن سے بھاگ کر محبت کی شادی کی تھی، جس کے بعد وہ سب سے قطع تعلق تھے اور حال ہی میں اُن کے تعلقات دوبارہ سے معمول پر آئے تھے۔
پولیس نے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کیے اور لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کیا۔
بعد ازاں سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے قتل کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی اقبال ٹاؤن سے رپورٹ طلب کی اور ملزم کی جلد گرفتاری کا حکم بھی دیا۔
ایس پی اقبال ٹاؤن نے بتایا کہ ملزم کی گرفتاری کے لئے ٹیم تشکیل دے دی، جلد گرفتار کر لیں گے، واقعے کی تمام پہلوؤں سے تفتیش کی جارہی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔