- عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- کراچی میں داماد نے ساس کو قتل کردیا
- لبنان؛ رقم نہ دینے پر مسلح شخص نے بینک عملے اور صارفین کو یرغمال بنا لیا
- ایک منٹ میں 17 بھوت مرچ کھانے کا عالمی ریکارڈ
- کھانے کے مخصوص اوقات کار سے وزن میں نمایاں کمی ممکن ہے، تحقیق
- بڑے شہابی پتھروں کی ٹکر سے زمین کونئی شکل ملی، تحقیق
- کراچی کیلیے بجلی 11 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی
- حکومت سندھ کی نااہلی، بارشوں میں اربوں روپے کی گندم خراب
- لاہور کے 40 فیصد ایس ایچ اوز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
- سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کیخلاف درخواستوں پر حکومت سے جواب طلب
- فنڈنگ کیس؛ کیا کارروائی کا حکم الیکشن کمیشن نے دیا؟ ایف آئی اے سے جواب طلب
- خیبر پختون خوا کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ
- مریم نواز کو ن لیگ میں اہم عہدہ اور مزید اختیارات دینے کا فیصلہ
- شہباز گل پر میڈیکل رپورٹ میں تشدد ثابت نہیں ہوا
- حیدر آباد؛ گھر میں آتشزدگی سے دو خواتین اور بچی سمیت پانچ افراد جاں بحق
- حکومت خوف و دہشت کے سہارے قبولیت حاصل کرنا چاہتی ہے، عمران خان
- ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی
- ہمارے رہنماؤں کو بھتے کی کالز آرہی ہیں، اسد قیصر
- الیکشن کمیشن کی سیاسی جماعتوں کو مالی گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت
- شہباز گل کے اسسٹنٹ پر پولیس کے ساتھ مزاحمت کا مقدمہ درج
ڈیلیوری بوائے کی گھوڑے پر کھانا پہنچانے کی ویڈیو وائرل

فوٹو فائل
ممبئی: بھارت میں ڈیلیوری بوائے نے شدید بارشوں کے دوران کھانا پہنچانے کیلئے گھوڑے کا استعمال شروع کردیا، ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے۔
دنیا بھر کے ریسٹورنٹس گاہکوں کی سہولت اور کاروبار میں اضافے کیلئے کھانے کی ہوم ڈیلیوری کررہے ہیں لیکن طوفانی بارشوں کے دوران ہوم ڈیلیوری کرنا ناممکن ہوجاتا ہے جس کی کئی وجوہات ہیں۔
تمام تر مشکلات کے باوجود ممبئی میں ہوم ڈیلیوری کے شعبے سے منسلک ایک ڈیلیوری بوائے نے تیز بارشوں کے دوران کھانا گھر تک پہنچانے کیلئے گھوڑے کا استعمال کرکے سب کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔
گھوڑے پر ہوم ڈیلیوری کی ویڈیو سوشل میڈیا تیزی سے وائرل ہورہی ہے جسے انٹرنیٹ صارفین کی جانب خوب پذیرائی مل رہی ہے، صارفین کی جانب سے ڈیلیوری بوائے کو اپنے کام سے مخلص اور محنتی قرار دیا جارہا ہے جب کہ ویڈیو پر دلچسپ تبصرے بھی سامنے آرہے ہیں۔
ایک صارف نے گھوڑے پر کھانا پہنچانے کو ’شاہی ڈیلیوری‘ کا نام دیا جب کہ ایک اور صارف نے کہا کہ ’میں امید کرتا ہوں کہ یہ پیزا ڈیلیور کرنے کا جارہا ہو‘۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔