- عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- کراچی میں داماد نے ساس کو قتل کردیا
- لبنان؛ رقم نہ دینے پر مسلح شخص نے بینک عملے اور صارفین کو یرغمال بنا لیا
- ایک منٹ میں 17 بھوت مرچ کھانے کا عالمی ریکارڈ
- کھانے کے مخصوص اوقات کار سے وزن میں نمایاں کمی ممکن ہے، تحقیق
- بڑے شہابی پتھروں کی ٹکر سے زمین کونئی شکل ملی، تحقیق
- کراچی کیلیے بجلی 11 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی
- حکومت سندھ کی نااہلی، بارشوں میں اربوں روپے کی گندم خراب
- لاہور کے 40 فیصد ایس ایچ اوز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
- سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کیخلاف درخواستوں پر حکومت سے جواب طلب
- فنڈنگ کیس؛ کیا کارروائی کا حکم الیکشن کمیشن نے دیا؟ ایف آئی اے سے جواب طلب
- خیبر پختون خوا کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ
- مریم نواز کو ن لیگ میں اہم عہدہ اور مزید اختیارات دینے کا فیصلہ
- شہباز گل پر میڈیکل رپورٹ میں تشدد ثابت نہیں ہوا
- حیدر آباد؛ گھر میں آتشزدگی سے دو خواتین اور بچی سمیت پانچ افراد جاں بحق
- حکومت خوف و دہشت کے سہارے قبولیت حاصل کرنا چاہتی ہے، عمران خان
- ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی
- ہمارے رہنماؤں کو بھتے کی کالز آرہی ہیں، اسد قیصر
- الیکشن کمیشن کی سیاسی جماعتوں کو مالی گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت
- شہباز گل کے اسسٹنٹ پر پولیس کے ساتھ مزاحمت کا مقدمہ درج
جاوید میانداد کا اسکول و کالج کی سطح پر ٹیب بال کرکٹ کو فروغ دینے کا مطالبہ

فوٹو فائل
کراچی: لیجنڈری کرکٹر اور قومی ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے اسکول و کالج کی سطح پر کرکٹ کو فروغ دینے کا مطالبہ کردیا۔
کراچی میں ٹیپ بال پریمیئر لیگ کی نجی ہوٹل میں ڈرافٹنگ کی تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں کھیلوں کا انعقاد لازمی قرار دیا جائے اور،مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے کھیلوں کے میدان آباد کیے جائیں۔
جاوید میانداد نے کہا کہ نوجوانوں کو کھیلوں کی مواقع فراہم کرنا بہت ضروری ہے، ماضی کی طرح ایک مرتبہ پھر اسکولوں اور کالجز میں کھیلوں اور کرکٹ کا انعقاد لازمی قرار دیا جائے۔
انہوں نے اسکول و کالج کی سطح پر کرکٹ کو فروغ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ’اس طرح نئی نسل بے راہ روی سے بچے گی اور مثبت سرگرمیوں کو بھی فروغ ملے گا‘۔انہوں نے مزید کہا کہ ٹیپ بال کرکٹ کی بدولت بہت بڑے بڑے کھلاڑی پیدا ہوئے جنہوں نے قومی ٹیم میں شامل ہوکر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔