- غیرمتعلقہ پاسپورٹ برآمد ہونے پر پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس کینیڈا میں گرفتار
- اگلے ماہ مہنگائی کی شرح کم ہو کر 21 سے 22 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان
- اقتصادی بحالی اور معاشی نمو کے لیے مشاورتی تھنک ٹینک کا قیام
- اے ڈی ایچ ڈی کی دوا قلبی صحت کے لیے نقصان دہ قرار
- آصفہ بھٹو زرداری بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب
- پشاور: 32 سال قبل جرگے میں فائرنگ سے نو افراد کا قتل؛ مجرم کو 9 بار عمر قید کا حکم
- امیرِ طالبان کا خواتین کو سرعام سنگسار اور کوڑے مارنے کا اعلان
- ماحول میں تحلیل ہوکر ختم ہوجانے والی پلاسٹک کی نئی قسم
- کم وقت میں ایک لیٹر لیمو کا رس پی کر انوکھے ریکارڈ کی کوشش
- شام؛ ایئرپورٹ کے نزدیک اسرائیل کے فضائی حملوں میں 42 افراد جاں بحق
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط
- پی ٹی آئی قانونی ٹیم کا چیف جسٹس اور جسٹس عامر فاروق سے استعفی کا مطالبہ
- اہم چیلنجز کا سامنا کرنے کیلیے امریکا پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، جوبائیڈن کا وزیراعظم کو خط
- عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا
- اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد مندی، سرمایہ کاروں کے 17ارب ڈوب گئے
- پشاور بی آر ٹی؛ ٹھیکیداروں کے اکاؤنٹس منجمد، پلاٹس سیل کرنے کے احکامات جاری
- انصاف کے شعبے سے منسلک خواتین کے اعداد و شمار جاری
- 2 سر اور ایک دھڑ والی بہنوں کی امریکی فوجی سے شادی
- وزیراعظم نے سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلیے سرخ قالین پر پابندی لگادی
- معیشت کی بہتری کیلیے سیاسی و انتظامی دباؤبرداشت نہیں کریں گے، وزیراعظم
چار ارب ڈالرز لوٹنے والی خاتون ڈاکٹر ایف بی آئی کی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل
واشنگٹن: کرپٹو کرنسی کے نام پر لوگوں کو 8 کھرب 18 ارب روپے سے زائد کا چونا لگانے والی بلغارین خاتون ڈاکٹر کو امریکی خفیہ ایجنسی نے دس مطلوب ترین افراد کی فہرست میں شامل کرلیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرپٹو کوئن کہلانے والی بلغاریہ کی خاتون ڈاکٹر روز اگوانا نے بٹ کوائن مارکیٹ میں آنے کے بعد خود کی کرپٹو کرنسی ’ون کوائن‘ کے نام سے متعارف کرائی اور لوگوں کو ون کوائن میں سرمایہ کرنے کا مشورہ دیا۔
کرپٹو کوئن نے ون کوائن سے متعلق کہا تھا کہ اس کرنسی میں سرمایہ کرنے والے لوگ مستقبل بہت زیادہ منافع کمائے گئے، جس پر دنیا بھر سے لوگوں نے ون کوائن میں پیسے لگانا شروع کردئیے۔
بلغارین ڈاکٹر اگوانا تمام لوگوں کے پیسے لیکر جو 4 ارب ڈالرز سے زائد (8 کھرب 18 ارب 32 کروڑ سے زائد) قرار ہوگئی۔
رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر اگوانا 2017 میں بلغاریہ سے جہاز کے ذریعے یونان گئی تھی جس کے بعد وہ لاپتہ ہے اور اب امریکی ایجنسی ایف بی آئی نے ڈاکٹر اگوانا کو دس سب زیادہ مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کرلیا ہے جو مفرور ہیں۔
ایف بی آئی نے کرپٹو کوئن ڈاکٹر اگوانا سے متعلق اطلاع دینے والے کو 1 لاکھ ڈالرز انعام دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔