- ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
- پاک آرمی کا سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری
- پی سی بے کا اعظم خان کو کریبئین پریمئر لیگ کیلیے اجازت دینے سے انکار
- اسٹیبلشمنٹ سے پوچھتا ہوں، آپ نے کیسے ان کو ملک پر مسلط ہونے دیا؟ عمران خان
- گجرات میں 14 سالہ گھریلو ملازمہ کے ریپ کا ملزم گرفتاراور اہلیہ فرار
- آئی جی پولیس اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش، شہباز گل پر تشدد کی تردید
- دیوتاؤں کی بھینٹ چڑھائے جانے والا نوجوان موت سے بچ گیا
- ڈپریشن میں مبتلا طلبا کی تعداد میں 135 فی صد اضافہ
- آئی فون صارفین کو سماعت کی حفاظت کے لیے اہم سیٹنگ چیک کرنے کا مشورہ
- ججز کی تقرری کے طریقۂ کار کا ترمیمی بل سینیٹ کی قائمہ کمیٹی سے منظور
- پی ٹی آئی کا ملک گیر 17 جلسوں کا اعلان
- سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کی کمی
- لاہور میں کم سن گھریلو ملازمہ پر بہیمانہ تشدد کرنے والے میاں بیوی گرفتار
- دوسرا ون ڈے: نیدر لینڈز کے 187 رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری
- مالاکنڈ میں عسکریت پسندی کیخلاف وزیراعلی ہاؤس کے پی کا گھیراؤ کرینگے، سراج الحق
- حکومت کا سونے کی درآمد پر لگی پابندی ہٹانے پر غور
- عمران خان کا کراچی میں ہونے والا جلسہ ملتوی
- آئی ایم ایف کی شرط پر حکومت کا لگژری اشیا کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کا اعلان
- یہ 70کی دہائی نہیں کہ پاگل پن میں کوئی کسی جماعت کو تحلیل کرے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- سینیٹر الیاس بلور کو نوسربازوں نے ٹھگ لیا
قربانی کے جانور گھروں تک پہنچانے کیلئے فری سروس فراہم کرنے کا اعلان

(فوٹو: ٹوئٹر) فری شٹل سروس فراہم کرنے کی ہدایات جاری کردی گئیں
راولپنڈی: مویشی منڈیوں سے قربانی جانور خریدنے والوں کیلئے خوشخبری، راولپنڈی میں گھروں تک جانور پہنچانے کے لئے فری سروس مہیا کرنے کی سہولت متعارف کروانے کا حکم دیدیا۔
حکومتی ہدایت نامے کے مطابق پنجاب حکومت نے مویشی منڈیوں سے گھروں تک جانور پہنچانے کے لئے فری شٹل سروس فراہم کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں، ہر منڈی میں شٹل سروس کی دو، دو لوڈر گاڑیاں فراہم کی جائیں۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شٹل سروس کے اخراجات بلدیاتی ادارے اپنے بجٹ سے ادا کریں گی جبکہ سروس صبح 7بجے سے رات 9 بجے تک ہوگی، جس کا آغاز کل سے ہوگا۔
وزارت بلدیات پنجاب نے صوبہ بھر کے بلدیاتی اداروں کے سربراہان کو سرکلر جاری کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ تمام سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی مشترکہ کام کرنے کے پابند ہوں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔