- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
نصیب خان کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے، شاہی سید
کراچی: عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر سینیٹر شاہی سید نے کہا ہے کہ ایک مرتبہ پھر شہر میں دہشت گردوں نے عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنان کی ٹارگٹ کلنگ شروع کردی ہے اور عوامی نیشنل پارٹی ڈی سلوا وارڈ کے سابق صدر اور پختون ایکشن کمیٹی (لویہ جرگہ) کے ممبر نصیب خان کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
نصیب خان کی ٹارگٹ کلنگ شہر میں جاری پارٹی کارکنان کی ٹارگٹ کلنگ کا تسلسل ہے آئی جی سندھ ، وزیر اعلیٰ سندھ اور ڈی جی رینجرز سے مطالبہ کرتے ہیں کہ نصیب خان کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے، باچا خان مرکز سے جاری بیان میں سینیٹر شاہی سید نے مزید کہا ہے کہ کارکنان پر امن رہتے ہوئے دہشت گردوں کی سازشوں کو ناکام بنائیں،
نصیب خان کے قاتل عذاب الٰہی سے نہیں بچ سکیں گے دکھ اور رنج کی اس گھڑی میں عوامی نیشنل پارٹی سندھ نصیب خان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے کراچی میں کارکنان اور رہنمائوں کے تحفظ کے حوالے سے شدید تحفظات ہیں اور اس سلسلے میں پارٹی قیادت کو بھی آگاہ کر دیا ہے، ہر صورت میں عدم تشدد کے ذریعے کراچی میں قیام امن کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔