- اقوام متحدہ روس سے نیوکلیئر پلانٹ کا قبضہ ختم کروائے، یوکرینی صدر
- پشاور ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو اسد قیصر کے خلاف کارروائی سے روک دیا
- عماد وسیم کا قومی ٹیم میں دوبارہ جگہ بنانے کے لیے بلندعزائم کا اظہار
- مون سون کا سسٹم شدت کے ساتھ موجود، کراچی میں اتوار تک بارشوں کا امکان
- جسٹس منصور علی شاہ کے نام سے چلنے والے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
- عمران خان کے منہ سے میڈیا کی آزادی کی باتیں مذاق سے کم نہیں، مریم اورنگزیب
- شہباز شریف ملک کو درست سمت میں آگے لے کر جارہے ہیں، چوہدری شجاعت
- چیتے کو اذیت دینے کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین برہم
- ڈاکٹرز کا شہباز گل کو اسپتال سے فوری چھٹی نہ دینے کا فیصلہ
- ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
- پاک آرمی کا سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری
- پی سی بے کا اعظم خان کو کریبئین پریمئر لیگ کیلیے اجازت دینے سے انکار
- اسٹیبلشمنٹ سے پوچھتا ہوں، آپ نے کیسے ان کو ملک پر مسلط ہونے دیا؟ عمران خان
- گجرات میں 14 سالہ گھریلو ملازمہ کے ریپ کا ملزم گرفتاراور اہلیہ فرار
- کراچی: سیلابی ریلے میں بہنے والے دو بچوں کی لاشیں مل گئیں،5افراد تاحال لاپتہ
- آئی جی پولیس اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش، شہباز گل پر تشدد کی تردید
- دیوتاؤں کی بھینٹ چڑھائے جانے والا نوجوان موت سے بچ گیا
- ڈپریشن میں مبتلا طلبا کی تعداد میں 135 فی صد اضافہ
- آئی فون صارفین کو سماعت کی حفاظت کے لیے اہم سیٹنگ چیک کرنے کا مشورہ
- ججز کی تقرری کے طریقۂ کار کا ترمیمی بل سینیٹ کی قائمہ کمیٹی سے منظور
اوگرا کی LPG بلیک مارکیٹنگ کرنے والوں کیخلاف کارروائی

2571 روپے فی گھریلو سلنڈر سے زائد پر فروخت کرنے والوں کے خلاف اقدام کی استدعا۔ (فوٹو فائل)
لاہور: اوگرا کی جانب سے بلیک مارکیٹنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا عمل شروع کردیا گیا۔
آئل اینڈگیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) جانب سے ملک بھر میں ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ کو روکنے کیلیے اہم فیصلے کر لیے گئے۔ تمام صوبوں کے چیف سیکریٹری اور چیف کمشنر اسلام آباد کو خط لکھا گیا کہ ایل پی جی پروڈکشن اینڈ ڈسٹری بیوشن رولز 2001 کے مطابق اوگرا کی جانب سے جاری کردہ ماہ اگست قیمت 2571 روپے فی گھریلوسلنڈرسے زائد قیمت پر ایل پی جی فروخت کرنے والوں کے خلاف سیکشن 29اوگرا آرڈینس 2002 کے تحت لوکل گورنمنٹ کی مدد سے کارروائی کو یقینی بنایا جائے۔
غیر قانونی منافع خوری پر صوبائی حکومت کو درخواست کی گئی کہ غیر قانونی منافع خوری کرنے والے ایل پی جی پلانٹ اور ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرزکے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔