- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
- ایل ڈی اے نے 25 ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے پرمٹ اور مجوزہ لے آﺅٹ پلان منسوخ کردیے
15 سالہ طویل فلمی کیریئر میں کون سا کردار پسندیدہ ہے، دیپیکا نے بتا دیا
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنی فلموں میں ایک سے ایک کردار ادا کیا ہے تاہم پہلی بار ان تمام کرداروں میں سے اپنا پسندیدہ رول بتادیا۔
بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اور مصروف ترین ہیروئن دیپیکا پڈوکون نے ایک انٹرویو میں ناکامی کے دورم میں جہاں خودکشی کرنے سے جیسے انتہائی قدم اُٹھانے کے خیالات آنے کا انکشاف کیا وہیں اپنے فلمی کیریئر کے بہترین رول پر بھی کھل کر بات کی۔
دیپیکا نے بتایا کہ فلمی دنیا میں 15 سالہ طویل سفر میں بہت سے کردار ادا کیے ہیں لیکن ان سب میں امیتابھ بچن او عرفان خان جیسے سپر اسٹارز کے ساتھ 2015 کی گئی فلم ’پیکو‘ میں کردار میرا سب سے زیادہ پسندیدہ اور متاثرکن ہے۔
یہ خبر پڑھیں : ڈپریشن کی وجہ سے لمبی نیند سونا چاہتی تھی لیکن ماں نے جینا سکھایا، دیپیکا
بھارتی اداکارہ نے مزید کہا کہ ’پیکو‘ کے کردار میں بہت کچھ خاص تھا کو لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا کیوں کہ وہ کردار حقیقی زندگی جیسا تھا اور اس کردار میں خود کو دیکھتی تھی۔ میں اور میری بہن اب عمر کے اس حصّے میں ہیں جہاں ہم بالکل ’پیکو‘ جیسے ہیں۔
خیال رہے کہ فلم ’پیکو‘ میں دیپیکا پڈوکون کا اپنے بیمار اور وہمی باپ امیتابھ بچن کی دیکھ بھال کرنے والی بیٹی کا کردار ادا کیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔