- محکمہ صحت سندھ کی محمد علی گوٹھ میں 18 اموات کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری
- پنجاب اور کے پی کی نگراں کابینہ نے حلف اٹھا لیا
- زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوکر 3 ارب ڈالر کی کم ترین سطع پر آگئے
- فواد چوہدری کے ساتھ دہشت گرد جیسا سلوک اور جسمانی ریمانڈ دینا غلط ہے، عمران خان
- وزیراعظم سے آصف زرداری اورفضل الرحمان کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر غور
- پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا شیڈول طے پا گیا
- ایف آئی اے راولپنڈی کی ہنڈی حوالہ کیخلاف کارروائی؛غیرملکی کرنسی و سامان ضبط
- رضا ربانی کا حکومت کو فواد چوہدری کیخلاف بغاوت کی دفعات کے تحت کارروائی نہ کرنے کا مشورہ
- نئے مالی سال 24-2023 کے وفاقی بجٹ کا شیڈول جاری
- ملک گیر پاور بریک ڈاؤن کی انکوائری کیلیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل
- پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، وزیراعظم
- تحریک انصاف نے پنجاب میں افسران کی تعیناتی کیخلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا
- امریکا میں گزشتہ 24 دنوں میں فائرنگ کے 39 واقعات میں 70 افراد ہلاک
- مریم نواز قومی ایئرلائن کی اکانومی کلاس سے وطن واپس پہنچیں گی
- سعودی عرب میں 40 لاکھ نشہ آور گولیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- خودکار ڈرون جو 45 کلوگرام وزن اٹھاکر 900 کلومیٹر دور تک پرواز کرسکتا ہے
- نیند کے دوران ایکنی ختم کرنے والا چاندی کا تکیہ
- مصالحوں سے بنی سب سے بڑی تصویر کا گینیز ورلڈ ریکارڈ
- کراچی سمیت صوبے بھر کے پرائیوٹ اسکول صبح ساڑھے آٹھ بجے کھولنے کا حکم
- ق لیگ کی صدارت؛ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد ایک فریق کو گھر بیٹھنا ہوگا، طارق چیمہ
پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیتنے پر شوبز شخصیات کی ارشد ندیم کو مبارکباد

فوٹو: فائل
کراچی: کامن ویلتھ گیمز کے جیولین تھرو ایونٹ میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو شوبز شخصیات کی جانب سے بھی مبارک باد ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔
اداکارہ ارمینہ خان نے ارشد ندیم کے لیے نیک تنماؤں کا اظہار کیا اور ایتھلیٹ کی قومی ترانے کے ساتھ چلنے والی ویڈیو کو بھی بہت خوبصوت قرار دیا۔ گلوکارہ میشا شفیع نے ارشد کی گولڈ میڈل جینے کی ویڈیو کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے پاکستان کے جھنڈے والا ایموجی شیئر کیا۔
معروف ٹی وی میزبان واداکارہ شائستہ لودھی نے لکھا کہ 60 سال کے دوران پاکستان کو ایتھلیٹک میں ملنے والے پہلے گولڈ میڈل پر ارشد ندیم کو مبارک باد پیش کرتی ہوں، انہوں نے گھٹنے اور کہنی کی انجری کے باوجود ملک کے لیے یہ عظیم کارنامہ انجام دیا۔
نامور پروڈیوسر و اداکار اعجاز اسلم نے پاکستان کے لیے خوشیاں لانے پر ارشد کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پورا ملک آپ پر فخر کرتا ہے۔
حمزہ علی عباسی اور ایمن خان سمیت کئی معروف شخصیات نے بھی ارشد ندیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
One last one before I go. Congratulations Arshad Nadeem and how pretty is the anthem. https://t.co/fT6XHQMqcN
— Armeena ✨ (@ArmeenaRK) August 7, 2022
— MEESHA SHAFI (@itsmeeshashafi) August 8, 2022
Well done #ArshadNadeem for achieving such a great feat. First ever Gold medal for Pakistan in athletics in last 60 years and with knee and elbow injury. You are a true inspiration and a hero for all. #PakistanZindabad #CWG2022 #CommonwealthGames2022 pic.twitter.com/UBAYXJCjXp
— Dr. Shaista Lodhi (@IamShaistaLodhi) August 8, 2022
Mashallah… Thank you arshad nadeem for bringing joy to Pakistanis & making Pakistan proud .
.
.
.#arshadnadeem #commonwealth #commonwealthgames2022 #pakistan #pakistanzindabad #proudmoment #weloveyou pic.twitter.com/1e88my4z9q— aijaz aslam (@aijazz7) August 8, 2022
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔